8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
و زیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا

و زیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا

و زیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ،مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا

15/08/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابط میں کہاکہ بھارت، غیر آئینی اقدامات کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر کے آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنے کے درپے ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کے یہ یکطرفہ اقدامات نہ صرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے خلاف ہیں بلکہ بین الاقوامی قوانین کے بھی صریحاً منافی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان کے حالیہ غیر آئینی اقدامات خطے میں امن و امان کیلئے شدید خطرات کا باعث ہو سکتے ہیں۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے روسی ہم منصب کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل کرفیو کی وجہ سے، کشمیری عوام کو درپیش مشکلات اور تکالیف سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی جارحیت اور جبر،خطے کے امن و امان کو مزید خرابی کی طرف لے جا سکتے ہیں۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے روسی وزیر خارجہ کو، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے اپنے حالیہ خط کے بارے میں بھی بتایا جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور بھارت کے غیر آئینی اقدامات کے پیش نظر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اس ساری صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔روسی وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب امور کو پر امن طریقے سے مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔دونوں وزرائے خارجہ کا خطے میں امن و استحکام کیلئے باہمی روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In