8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ٹرمپ نے گولن ہائٹس پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے کی صدارتی دستاویز پر دستخط کردیے

ٹرمپ نے گولن ہائٹس پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے کی صدارتی دستاویز پر دستخط کردیے

ٹرمپ نے گولن ہائٹس پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے کی صدارتی دستاویز پر دستخط کردیے

26/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولن ہائٹس پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے کی دستاویز پر دستخط کردیے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی موجودگی میں گولن ہائٹس پر اسرائیل کا قبضہ تسلیم کرنے کی دستاویز پر دستخط کیے۔ دستاویز پر دستخط کرنے کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ اس کام میں بہت عرصہ لگ گیا حالانکہ یہ کام عشروں پہلے ہوجانا چاہیے تھا۔قبل ازیں اسرائیلی وزیر اعظم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آج وہ اس اعلان پر دستخط کر رہے ہیں جس کے بعد اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہوجائے گا، اسرائیل نے اپنے دفاع کو مضبوط کرنے اوربیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے 1967 میں گولن ہائٹس پر قبضہ کیا تھا ۔امریکی صدر نے کہا کہ لوگ باتیں کرتے رہتے ہیں لیکن امریکہ اور اسرائیل کے تعلقات انتہائی مضبوط ہیں۔ ہم نے نہ صرف یروشلم میں سفارتخانہ میں منتقل کیا بلکہ ایک ارب ڈالر خرچ کرکے اس کی تعمیر بھی کی۔اس موقع پر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ امریکی صدر نے اسرائیل کیلئے ناقابل یقین حمایت دکھائی ہے، انہوں نے اسرائیل کے دفاع کے حق کی بھرپور حمایت کی اور جب بھی ہم نے اس سلسلے میں کوئی قدم اٹھایا تو ٹرمپ نے کبھی ہمیں نہیں ٹوکا۔

دستخط کی تقریب کے اختتام پر اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شراب کا تحفہ بھی پیش کیا اور کہا ’ میں آپ کیلئے عمدہ شراب کا تحفہ لے کر آیا ہوں لیکن مجھے پتا ہے کہ آپ زیادہ شراب نہیں پیتے اس لیے کیا میں یہ آپ کے سٹاف کو  اس امید کے ساتھ دے سکتا ہوں  کہ وہ اس کی تحقیقات شروع نہیں کریں گے؟‘۔خیال رہے کہ گولن ہائٹس شام کا حصہ ہیں جس پر اسرائیل نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران قبضہ کیا تھا، اقوام متحدہ سمیت پوری دنیا اسے شام کا حصہ تسلیم کرتی ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In