8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ٹرمپ کی جانب سے تنقید کے بعد ایران سعودی عرب کے حق میں بول پڑا،دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

ٹرمپ کی جانب سے تنقید کے بعد ایران سعودی عرب کے حق میں بول پڑا،دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

ٹرمپ کی جانب سے تنقید کے بعد ایران سعودی عرب کے حق میں بول پڑا،دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

05/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(سچ نیوز) ایران نے امریکی تنقید کے بعد سعودی عرب کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے، وزیر خارجہ نے کہاکہ ایران تمام پڑوسیوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے تاکہ مل کر ہم ایک مضبوط خطے کی بنیاد رکھ سکیں اور خود پسندی کو ختم کرسکیں۔نجی ٹی وی چینل”ہم نیوز“ کے مطابق ایران وزیر خارجہ جواد ظریف کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مستقل سعودیوں کی تذلیل کرتے رہتے ہیں کہ ہماری مدد کے بغیر سعودی حکومت دو ہفتوں کے لیے بھی گزارا نہیں کرسکتیں، کسی دوسرے ملک کو اپنے ملک کی سیکیورٹی دینے کا یہ نتیجہ ہوتا ہے،انہوں نے خطے کے تمام ممالک کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور عزم کا اظہار کیا کہ ایران تمام پڑوسیوں کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے تاکہ مل کر ہم ایک مضبوط خطے کی بنیاد رکھ سکیں اور خود پسندی کو ختم کرسکیں۔واضح رہے صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ہم سعودی حکومت کو سیکیورٹی فراہم کرتے ہیں اوروہ سعودی بادشاہ سلمان سے محبت کرتے ہیں مگر وہ کافی مالدار ہیں اور انہیں ہماری سیکیورٹی خدمات کی ادائیگی کرنی ہوگی،ہماری مدد کے بغیر سعودی حکومت 2 ہفتوں تک بھی گزارا نہیں کر سکتی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In