8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جنوری 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاک، چین دوستی بس کا کرایہ کتنا ہو گا اور کن علاقوں سے گزرے گی؟ وہ تمام تفصیلات جو آپ جاننا چاہتے ہیں

پاک، چین دوستی بس کا کرایہ کتنا ہو گا اور کن علاقوں سے گزرے گی؟ وہ تمام تفصیلات جو آپ جاننا چاہتے ہیں

پاک، چین دوستی بس کا کرایہ کتنا ہو گا اور کن علاقوں سے گزرے گی؟ وہ تمام تفصیلات جو آپ جاننا چاہتے ہیں

06/11/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان دوستی بس سروس کا آغاز ہونے جا رہا ہے جسے دونوں ممالک کے درمیان ایک اور اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔ پاک چین دوستی بس پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے معروف لبرٹی چوک سے رات 11 بجے روانہ ہوگی جو مسافروں کو لے کر پہلے اسلام آباد پہنچے گی۔راولپنڈی اور اسلام آباد کے مسافروں کو لینے کیساتھ ساتھ یہاں چائے کیلئے قیام کیا جائے گا جس کے بعد بس اپنی منزل کی جانب آگے بڑھتے ہوئے مانسہرہ پہنچے گی جہاں صبح کا ناشتہ کیا جائے گا۔پاک چین دوستی بس کا اگلا سٹاپ خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں ہوگا، جہاں کچھ دیر قیام کرنے اور کھانے کے بعد بس گلت بلتستان کی جانب روانہ ہوگی۔اس کے بعد چلاس کے علاقے میں قیام کیا جائے گا جہاں چائے پی جائے گی جبکہ اس کے بعد گلگت پہنچ کر کھانے کا وقفہ کیا جائے اور یہاں کچھ دیر آرام بھی کیا جائے گا۔گلگت کے بعد بس ہنزہ کی جانب روانہ ہوگی اور سست بارڈر پر مسافروں کا امیگریشن کیا جائے گا، جس کے بعد انہیں خنجراب پاس لے جایا جائے گا جہاں سے وہ چین میں داخل ہوجائیں گے، چین میں پاکستانیوں کی منزل چین کا علاقہ کاشغر ہوگا۔بس سروس کے ذریعے چین کا دورہ کرنے والے افراد کیلئے ایک طرف کا ٹکٹ 13 ہزار روپے ہے جبکہ دونوں جانب کا ٹکٹ (ریٹرن ٹکٹ) 23 ہزار روپے ہے۔بس سروس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) محمد انور نے اس کاوش کو سہراتے ہوئے کہا کہ بس میں مسافروں کے لیے تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کے لیے کھانے پینے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ وزیرِاعظم عمران خان اس وقت چین کے دورے پر ہیں جنہوں نے وہاں مختلف فورمز پر واضح طور پر کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان بھی روابط کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے، جس کے لیے ویزا پالیسی میں بھی بہتری کی جانی چاہیے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In