8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستانی ڈرامہ دیکھنے کی سزا؟ بھارت میں شہری نے اپنی ہی اہلیہ کیساتھ ایسی حرکت کردی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

پاکستانی ڈرامہ دیکھنے کی سزا؟ بھارت میں شہری نے اپنی ہی اہلیہ کیساتھ ایسی حرکت کردی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

پاکستانی ڈرامہ دیکھنے کی سزا؟ بھارت میں شہری نے اپنی ہی اہلیہ کیساتھ ایسی حرکت کردی کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

15/03/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز) بھارتی شہر پونے میں شوہر نے پاکستانی ڈراما دیکھنے اوراسے مسلسل نظر انداز کرنے پر اپنی بیوی پر چاقو سے حملہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے حوالے سے ایکسپریس نیوز نے لکھا کہ  پونے کے رہائشی 40 سالہ آصف ستار نایاب نے اپنی بیوی کو پاکستانی ڈراما دیکھنے اور اسے مسلسل نظر انداز کرنے پر چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔نایاب کی بیوی نے اپنے شوہر کے خلاف ساورگیٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آصف نے اسے قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آصف کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق پیر کی صبح بیوی نے اپنے بیٹے کو دودھ لینے بھیجا لیکن بچے سے دودھ گرگیا جس پر اس نے بچے کو ڈانٹا بیوی کے چلانے پر شوہر نے بھی بیوی پر چلانا شروع کردیا، تاہم یہ جھگڑا شام کو اس وقت مزید بڑھ گیا جب آصف کام سے گھر واپس آیا اور اس کی بیوی نے اس سے بات کرنا بند کردی۔آصف نے کمرے میں جاکر اپنی بیوی سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن اس کی بیوی اپنے فون پر’’پاکستانی ڈراما‘‘ دیکھتی رہی اور اپنے شوہر کو مسلسل نظر انداز کرتی رہی۔ جب آصف کو احساس ہوا کہ اس کی بیوی ’’پاکستانی ڈرامے‘‘ کو اس سے زیادہ اہمیت دے رہی ہے اور اسے مسلسل نظر انداز کررہی ہے تو اس نے اپنی بیوی پر چاقو سے حملہ کردیا، لیکن خوش قسمتی سے اس کی بیوی اس قاتلانہ حملے میں بچ گئی مگر اس کا دائیں ہاتھ کا انگوٹھا کٹ گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In