8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل

09/10/2018
0 0
0
شئیرز
3
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) پاکستانی حکام نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے قوانین میں مجوزہ ترامیم پر بریفنگ دی۔ وفد ایف آئی اے، ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اورانٹی نارکوٹکس فورس کے اقدامات کا بھی جائزہ لے گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے ایف اے ٹی ایف وفد کو بتایا گیا کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کی سزائیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قوانین میں ترامیم کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ سے منظور کرائی جائینگی۔ ترامیم کے بعد پاکستان دوسرے ممالک کو درکار معلومات بھی فراہم کر سکے گا۔

گیارہ روزہ دورے کے دوران ایف اے ٹی ایف کی ٹیم ایف آئی اے، ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اورانٹی نارکوٹکس فورس کے اقدامات اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لے گی۔

وفد انیس اکتوبر تک پاکستان میں رہے گا جس کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے یا پھر بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In