8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان اور بھارت اپنے عوام کی خاطر تعلقات بہتر کریں، خوش قسمت ہوں جو اوکاڑہ میں پیدا ہوا اور جالندھر میں رہا: ممبر کینیڈین پارلیمینٹ رمیش سنگھا

پاکستان اور بھارت اپنے عوام کی خاطر تعلقات بہتر کریں، خوش قسمت ہوں جو اوکاڑہ میں پیدا ہوا اور جالندھر میں رہا: ممبر کینیڈین پارلیمینٹ رمیش سنگھا

پاکستان اور بھارت اپنے عوام کی خاطر تعلقات بہتر کریں، خوش قسمت ہوں جو اوکاڑہ میں پیدا ہوا اور جالندھر میں رہا: ممبر کینیڈین پارلیمینٹ رمیش سنگھا

28/07/2019
0 0
0
شئیرز
76
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ٹورنٹو (سچ نیوز) کینیڈین پارلیمینٹ کے ممبر رمیش سنگھا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک اپنے عوام کے مفاد میں مسائل کا حل نکالیں اور امن و محبت سے رہیں، عمران خان کی جانب سے دورہ امریکہ کے دوران مسائل کے حل کی بات کرنا بہت خوش آئند ہے۔ رمیش سنگھا پاکستان کے شہر اوکاڑہ میں پیدا ہوئے اور صرف ایک سال کے تھے کہ ہندوستان تقسیم ہو گیا اور وہ بھی اپنے خاندان کیساتھ بھارت منتقل ہو گئے جہاں وہ جالندھر میں رہے اور انڈین ائیرفورس میں نوکری کے دوران مختلف اوقات میں تقریباً پورے بھارت میں ہی تعینات رہے۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم خوشگوار حل چاہتے ہیں اور میری خواہش ہے کہ پیار کا رشتہ بنتا رہے اور ہر ایک کو خوشی سے جینے کا پورا حق ملے۔ ایسی خوشی جو بھائی کو بھائی سے، خاندان کو خاندان سے، پڑوسی کو پڑوسی سے اور کسی ملک کو دوسرے ملک سے ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے بھارت اور پاکستان کافی دیر سے تعلقات اچھے نہیں بنے، اس کی وجہ کیا ہے؟ اس سے قطع نظر تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کرنی چاہئے کیونکہ کوشش ہی ایک ایسا ’اوزار‘ ہے جس کے ذریعے تعلقات بہتری کی جانب لے جائے جا سکتے ہیں اور ایسا حل نکالا جائے جس سے سب کا بھلا ہو۔انہوں نے کہا کہ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں اوکاڑہ میں پیدا ہوا، پھر جالندھر میں رہا اور انڈین ائیرفورس میں نوکری کے دوران سارے ہندوستان میں رہا اور گزشتہ 25 سال سے یہاں کینیڈا میں بیٹھا ہوں اور اس ملک کی خدمت کر رہا ہوں کیونکہ یہ میرا ملک ہے اور یہاں میری جان ہے، میرا سب کچھ ہے لیکن سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ہم پیچھا نہیں چھوڑتے، پیار سب کے ساتھ ہوتا ہے، ہمارے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا نعرہ ہے کہ سب کیساتھ خوشگوار تعلقات رکھیں، اختلافات کہاں نہیں ہوتے بلکہ ایک دوسرے کیساتھ اختلافات نہ ہوں تو وہ زندگی نہیں لیکن اختلافات ہونے کے باوجود بھی ہم مل جل کر اور ہنسی خوشی رہ سکتے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In