8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان بزنس سنٹر کویت کے ڈائریکٹر حافظ محمد شبیر کی عمران خاں کو قومی انتخابات میں جیت پر مبارکباد

پاکستان بزنس سنٹر کویت کے ڈائریکٹر حافظ محمد شبیر کی عمران خاں کو قومی انتخابات میں جیت پر مبارکباد

پاکستان بزنس سنٹر کویت کے ڈائریکٹر حافظ محمد شبیر کی عمران خاں کو قومی انتخابات میں جیت پر مبارکباد

27/07/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کویت (عرفان شفیق) پاکستان بزنس سنٹر کویت کے ڈائریکٹر حافظ محمد شبیر نے کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے پر وہ مسلم لیگ ن کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ دونوں بڑی سیاسی جماعتیں انتخابی عمل کے دوران ہونے والی تلخیاں بھلا کر خدمت کا عمل شروع کریں،انہوں نے کہا کہ اپوزیشن بھی جمہوری نظام کا اہم حصہ ہے، اس لئے دونوں بڑی جماعتیں قوت برداشت کا مظاہرہ کریں اور سیاست کیلئے اگلے انتخابات کا انتظار کریں۔

حافظ محمد شبیر نے مزید کہاکہ سندھ میں واضح اکثریت سے کامیابی پر وہ پیپلز پارٹی کے جیتنے والے امیدواروں کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوری نظام مضبوط ہو رہا ہے یہ بات بڑی خوش آئند ہے کہ پاکستان میں مسلسل تین اسمبلیوں نے معیاد پوری کی،جمہوری نظام جتنا مضبوط ہو گا ملک کیلئے اتنا ہی بہتر ہو گا،وہ امید کرتے ہیں کہ سیاستدانوں نے قوم سے جو وعدے کئےہیں،  انہیں پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔ان انتخابات میں ہر کوئی باہر نکلا اور ووٹ کا حق استعمال کیا ،جن لوگوں نے ملک کو لوٹا، ان کے لئے قوم نے بڑا اچھا پیغام دے دیا، اب ملک اور قوم کے دفاع کی ذمہ داری صرف فوج کا ہی کام نہیں اس کیلئے ملک وقوم اور عوام کو باہر نکلنا ہو گا ،انہوں نے مزید کہاکہ سب ٹھیک چل رہا تھا مگر نتائج کی ڈلیوری میں بے ضابطگیوں نے دنیا کو غلط پیغام دیا ہے اور دنیا میں ان انتخابات شکوک و شبہات نے جنم لیا ہے نتائج میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے تھی۔یہ خوش آئند ہے کہ تمام علاقوں سے لوگ نکلے اور بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ انتخابی عمل مکمل ہوا ،یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ اتنی زیادہ تعداد میں لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے باہر نکلے۔بوڑھے اور معذور لوگ بھی نکلے، خاص طور پر خواتین نے اہم کردار ادا کیا۔جن لوگوں نے بھی یہ الیکشن جیتا ہے وہ ان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ، ان کے لئے پیغام ہے کہ جب وہ اسمبلی میں جائیں تو یہ یاد رکھیں کہ قوم نے انہیں کس مقصد کیلئے وہاں بھیجا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In