8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی ،اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی ،اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی ،اہم رہنما نے استعفیٰ دے دیا

23/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( سچ نیوز ) پاکستان تحریک انصاف میں پھوٹ پڑگئی، کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی نے صدارت سے استعفیٰ دے دیا،۔نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق کراچی میں  پاکستان  تحریک انصاف کے  قلعے میں دڑاڑیں پڑنے لگی ، پی ٹی آئی کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی صدارت سے مستعفی ہوگئے،مستعفی ہونے کے بعد انہوں نے کہا کہ  اپوزیشن لیڈر کے طور پر سندھ کے مسائل پر توجہ دینا چاہتا ہوں،  اس لئے ابھی پارٹی کی صدارت نہیں سنبھال سکتا،فردوس شمیم نقوی نے  استعفیٰ  وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کردیا ہے۔دوسری طرف ایم کیوایم کی طرح پاکستان تحریک انصاف کے بھی دھڑے بننے لگے ہیں،پاکستان تحریک انصاف  کا نیا دھڑا انصاف ایکشن کمیٹی کے نام سے سامنے آگیا ہے ، نئی نئی بننے والی ایکشن کمیٹی نے خالی کرسی پر قبضہ کرنے کے لیے انصاف ہاؤس میں اجلاس کر ڈالا، باغی گروپ کی قیادت سبحان ساحل، سابق سینئر نائب صدر اسرار عباسی اور حافظ فضل کریم کر رہے تھے ا س حوالے سے اسرار عباسی نے کہا کہ کراچی میں حقیقی قیادت نظرانداز اور مصنوعی قیادت کو ترجیح دی گئی، انصاف ہاؤس کسی کی ملکیت نہیں ہے ہمیں وہا ں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کراچی کی قیادت نے بغیر اجازت انصاف ہاوس میں اجلاس بلانے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In