8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی ولی عہد کا دورہ: میری ذاتی رائے میں اپوزیشن کو آنا چاہیے تھا

پاکستان جنگ نہیں،امن چاہتا ہے،بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، وزیر خارجہ

03/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ،پاکستان جنگ نہیں،امن چاہتا ہے، بھارت آگ سے کھیل رہا ہے، صورتحال میں پارلیمنٹ کا کردار تاریخی ہے، پاک فضائیہ نے بھی ثابت کردیا کہ جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار نے جو چال چلی وہ الٹی پڑگئی، بھارتی حکومت مقبولیت کھو رہی ہے، ہمسایہ ملک کے میڈیا نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دفترخارجہ پلوامہ واقعے سے پہلے ایکٹیویٹ ہوچکا تھا، ہمیں خدشہ تھا مودی مقبولیت کھونے پرکوئی نہ کوئی حرکت کریں گے، ڈرتھا کوئی مس ایڈوانچرہوسکتا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا یہ بھی کہنا تھا کہ پورے بھارت میں مودی جیسی سوچ نہیں ہے، بھارت میں بڑا طبقہ جنگ نہیں چاہتا، آج طالبان اورامریکا بھی مذاکرات کررہے ہیں، اس تناظرمیں پاکستان نہیں چاہے گا کہ مشرقی سرحد پر جنگ کے بادل منڈلائیں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا ابھی نندن کی رہائی پر کوئی عالمی دباؤنہیں تھا، یہ عمران خان کا بڑا پن ہے، بھارت کی قید میں شاکراللہ کی حفاظت بھارتی جیل حکام کی ذمہ داری بنتی تھی،بھارت ناکام رہا، ہم نے وہ کیا جوہمیں کرنا چاہیے تھا، انھوں نے اپنی ذمہ داری نہیں نبھائی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر پنجاب چودھری سرور کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے ہاؤس کو ان آرڈر کر لیا ہے، پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے قرارداد منظورکی، امن کے لیے پاکستان کردارادا کررہا ہے، پیپلزپارٹی کے بڑے طبقے نے کہا اگر او آئی اجلاس میں جائیں گے تو یکجہتی کے پیغام میں فرق پڑے گا، زرداری صاحب کی نشست پر جا کر کہا آپ کی پارٹی کے لوگوں نے یہ کہا، زرداری صاحب نے کہا آپ کو مجھ سے رابطہ کرنا چاہیے تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In