8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان میں در اندازی کرنے والی بھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا، اعلیٰ افسر نے خود کشی کرلی

پاکستان میں در اندازی کرنے والی بھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا، اعلیٰ افسر نے خود کشی کرلی

پاکستان میں در اندازی کرنے والی بھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا، اعلیٰ افسر نے خود کشی کرلی

27/02/2019
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) پاکستان میں دراندازی کرنے والی بھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا لگ گیا۔ بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسر نے خود کشی کرلی۔بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے پریاگ راج میں بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسر اروند سنہا نے ڈبل بیرل گن سے خود کو اڑا لیا۔ افسر کی خود کشی کا واقعہ ایئر فورس کالونی کی سرکاری رہائش گاہ میں منگل کی صبح 8 بجے کے قریب پیش آیا۔اروند سنہا نے اپنے پیروں میں ڈبل بیرل بندوق پھنسائی اور گولی چلا دی جو اس کی گردن میں لگی اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ار ویند سنہا کو سنٹرل ایئر کمانڈ الہٰ آباد میں بطور پبلک ریلیشنز آفیسر تعینات کیا گیا تھا۔ بھارتی فورسز کی اس رینج میں وہ تینوں مسلح افواج کے مشترکہ پی آر او تھے۔44 سالہ اروند سنہا نے خود کشی سے قبل کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں چھوڑا۔ ان کی خود کشی کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات  جارہی ہیں لیکن امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہوں نے گھریلو جھگڑے کی بنا پر خود کشی کی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In