8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’پاکستان میں موجود آئی ایم ایف ٹیم کا بیل آؤٹ پیکج سے کوئی تعلق نہیں‘

’پاکستان میں موجود آئی ایم ایف ٹیم کا بیل آؤٹ پیکج سے کوئی تعلق نہیں‘

01/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:  (سچ نیوز) وزیرِ خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود آئی ایم ایف ٹیم کا بیل آؤٹ پیکج سے کوئی تعلق نہیں، ایک ماہ میں شکوک و شہبات دور ہو جائیں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”ٹونائٹ ود معید پیرزادہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ سابق حکومت کی ترجیح معیشت کی بحالی نہیں تھی، اس کی وجہ سے 2300 ارب روپے کا خسارہ ہوا، ہر ماہ دو ارب ڈالر ذخائر میں سے خرچ ہو رہے ہیں۔ سابق حکومت نے پاکستانی معیشت کے پرخچے اڑا کر رکھ دیئے، ہماری حکومت پچھلی حکومت کی طرح شاہانہ اخراجات نہیں کرے گی۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے الیکشن جیتنے کے لیے معیشت کا بیڑہ غرق کیا، پاکستان کی تاریخ میں کبھی 600 ارب کے نوٹ نہیں چھاپے گئے، سابق حکومت نے ایک سال کے اندر 1200 ارب کے نوٹ چھاپے، ہماری ترجیح ملکی خسارے کو کم کرنا ہے جس کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کومت کی اولین ترجیح برآمد، سرمایہ کاری اور صعنت کو بڑھانا ہے، ہم نے عام آدمی پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالا، اکتوبر کے وسط تک غیر یقینی کی صورتحال ختم ہو جائے گی۔

وزیرِ خزانہ نے کہا کہ اداروں کی ناکامی کی بنیادی وجہ گورننس نہ ہونا ہے، ہم نے اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔ سیاست دان اور بیوروکریٹس اگر ادارے چلائیں گے تو ٹھیک نہیں ہوں گے، اداروں میں بہترین لوگوں کو لگایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سٹیل ملز اور پی آئی اے تو ایک روپے میں بھی نہیں بکیں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In