8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, اپریل 16, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان میں کتنے سال بعد خشک سالی شروع ہو جائے گی؟ ایسا انکشاف کہ آپ بھی ڈیم فنڈ میں کچھ نہ کچھ رقم ضرور دیں گے

پاکستان میں کتنے سال بعد خشک سالی شروع ہو جائے گی؟ ایسا انکشاف کہ آپ بھی ڈیم فنڈ میں کچھ نہ کچھ رقم ضرور دیں گے

08/09/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)  وزیراعظم عمران خان نے پانی کی قلت کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس ڈیم فنڈ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ ضم کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اس فنڈ میں رقوم بھیجنے کی اپیل کی ہے جس پر بہترین ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

پاکستانیوں کو ڈیم کی اہمیت کا اندازہ بھی ہے اور وہ بڑھ چڑھ کر اس کارخیر میں حصہ بھی لے رہے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں خشک سالی کا آغاز کب ہو گا؟ یہ جان کر ہی آپ شدید پریشان ہو جائیں گے کہ ماہرین کے مطابق صرف 7 سال بعد یعنی 2025ءمیں پاکستان میں خشک سالی شروع ہو جائے گی اور پھر اناج اگانے کیلئے بھی پانی نہیں رہے گا یعنی ہمارے لگوں کیلئے اناج نہیں ہو گا اور خدانخواستہ قحط شروع ہو جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے خطاب میں بتایا کہ پاکستان صرف 30 دن کیلئے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے لہٰذا ڈیم بنانا بہت ضروری ہے ہیں اور اس وجہ سے ہی انہوں نے چیف جسٹس ڈیم فنڈ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ کو ضم کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے فنڈ دینے کی اپیل کی ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In