8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان کوبےشمارچیلنجزکاسامنا،بزنس کمیونٹی کیساتھ مل کرملک کوبحرانوں سےنکالیں گے:گورنر پنجاب چودھری سرور

پاکستان کوبےشمارچیلنجزکاسامنا،بزنس کمیونٹی کیساتھ مل کرملک کوبحرانوں سےنکالیں گے:گورنر پنجاب چودھری سرور

پاکستان کوبےشمارچیلنجزکاسامنا،بزنس کمیونٹی کیساتھ مل کرملک کوبحرانوں سےنکالیں گے:گورنر پنجاب چودھری سرور

30/09/2018
0 0
0
شئیرز
14
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

 فیصل آباد(سچ نیوز)گورنرپنجاب چودھری سرورنےتقریب سےخطاب کر تے ہوئےکہاہے کہ پاکستان کو بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے ، بزنس کمیونٹی کیساتھ مل کرملک کوبحرانوں سےنکالیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نےفیصل آباد میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب نےمل کرملک کی بہتری کیلئےکام کرناہے،برآمدات بڑھائیں گےاوردرآمدات کم کریں گے،پاکستان کوبےشمارچیلنجزکاسامناہے،بزنس کمیونٹی کیساتھ مل کرملک کوبحرانوں سےنکالیں گے۔تقریب میں چیمبر کے منتخب نمائندے، بزنس مین جنید سبحانی سمیت صنعتکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی. گورنر پنجاب نے بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔اس سے قبل گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے فیصل آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں، منتخب نمائندوں اورضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سے  ملاقات کی. انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو عوامی مسائل کو حل کرنے اور عوام کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سرکاری افسران  کو گڈ گورنس یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔اس ملاقات میں ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب ،چوہدری ظہر الدین سمیت تحریک انصاف کی مقامی قیادت اور پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل تھے ۔گورنر پنجاب نے ضلعی انتظامیہ کو منتخب نمائندوں کے جائز مسائل حل کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی.

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In