8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, دسمبر 6, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان کی فضائی حدود جزوی طور پر بحال

پاکستان کی فضائی حدود جزوی طور پر بحال

02/03/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) پاکستان نے فضائی حدود جزوی طور پر بحال کر دیں، بھارت کے ساتھ چند روز قبل ہونے والی فضائی جھڑپوں‌ کے بعد ضروری حفاظتی اقدامات کے پیش نظر اندرون و بیرون ملک آنے اور جانے والی پروازوں کو وقتی طور پر روک دیا گیا تھا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستانی فضائی حدود کی بحالی کے بعد یوکرین اور سعودی ایئرلائن کی 2 پروازوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی، دونوں غیرملکی پروازیں نواب شاہ اور کراچی کے علاقوں سے گزر رہی ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان پر جارحیت کی تھی، چند روز قبل بھارتی فضائیہ کے طیارے دراندازی کرتے ہوئے پاکستانی فضائی حدود میں گھس گئے جنہیں پاکستانی ائیر فورس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نہ صرف مار بھگایا بلکہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران 2 بھارتی طیاروں کو گرا کر ایک پائلٹ بھی گرفتار کر لیا تھا۔ تاہم حفاظتی اقدامات کے تحت مسافر طیاروں کیلئے فضائی حدود کو بند کر دیا گیا تھا

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In