8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان کے خلاف دن بھر زہر اگلنے والے مشہور بھارتی ٹی وی چینل ’’زی نیوز ‘‘نے ابھی نندن کی رہائی کے موقع پر ایسا اعتراف کر لیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

پاکستان کے خلاف دن بھر زہر اگلنے والے مشہور بھارتی ٹی وی چینل ’’زی نیوز ‘‘نے ابھی نندن کی رہائی کے موقع پر ایسا اعتراف کر لیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

پاکستان کے خلاف دن بھر زہر اگلنے والے مشہور بھارتی ٹی وی چینل ’’زی نیوز ‘‘نے ابھی نندن کی رہائی کے موقع پر ایسا اعتراف کر لیا کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

02/03/2019
0 0
0
شئیرز
16
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)ہندوستان کے مشہور ٹی وی چینل’’زی نیوز‘‘ نے دن بھر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے موقع پر ایسا اعتراف کر لیا ہے کہ جان کر ہندوستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو  واہگہ  اٹاری بارڈر کے راستے بھارتی حکام  کے حوالے کر دیا گیا ہے ،اس موقع پر لائیو کمںنٹری کرتے ہوئے مشہور تعصب سے لبریز بھارتی ٹی وی چینل ’’زی نیوز‘‘ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج اور حکومت 130 کروڑ ہندوستانیوں کے دل و دماغ سے کھیل رہی ہے اور اس وقت یہ کھیل اپنے عروج پر ہے،پاکستانی آئی ایس پی آر اس موقع کا بھر پور فائدہ اٹھا رہا ہے جس نے ابھی نندن کی رہائی کا معاملہ ٹیلی وائز ایونٹ بنا دیا ہے ،ٹی وی چینلز کے پرائم ٹائم میں ابھی نندن کی رہائی  پاکستان کی مائنڈ گیم کا حصہ ہے ،پوری دنیا کا میڈیا ابھی نندن کی رہائی کے مناظر دکھا رہا ہے جس کا فائدہ پاکستان کو ہوا ہے۔بھارتی ٹی وی چینل ’’زی نیوز‘‘ کا کہنا تھا کہ پاکستان ہندوستان کے ساتھ سائیکلوجیکل وار لڑ رہا ہے ،ابھی نندن کو لوٹانے میں اتنی دیر کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان اپنے مقصد میں کامیاب ہوا ہے،پاکستان اپنے گڈ جسٹر کے لئے یہ سب کھیل، کھیل رہا ہے،پورا بھارت کئی گھنٹوں سے ابھی نندن کا انتظار کر رہا ہے ،بھارت کی کوشش تھی کہ ابھی نندن کو  طیارے کے ذریعے سیدھا نئی دہلی لایا جائے تاہم پاکستان اس کے لئے تیار نہیں تھا،پاکستان سائیکلوجیکل وار کے ساتھ لائن آف کنٹرول پر زمینی کارروائی بھی جاری رکھے ہوئے ہے اور تاریخ کے بھاری ترین ہتھیاروں کا پاکستان کی جانب سے بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کو اپنے مفاد میں بھر پور طریقے سے استعمال کیا ،ابھی نندن کی رہائی سے چند منٹ قبل ویڈیو پیغام جاری کرنا بھی پاکستان کے مائنڈ سیٹ کا حصہ ہے ،ابھی نندن کی ڈیڑھ منٹ کی آخری ویڈیو میں 17 کٹ ہیں اور اس میں ابھی نندن کے منہ سے زبر دستی وہ تمام باتیں کہلائی گئی ہیں جو آئی ایس آئی کہلوانا چاہتی تھی ۔ بھارتی ٹی وی کا کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ ابھی نندن کی کچھ اور ویڈیوز بھی منظر عام پر آئیں گی ،پاکستان کبھی بھی بدل نہیں سکتا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In