8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان کے سرپرائز کے بعد بھارت کی 21 سیاسی جماعتوں نے مودی کے خلاف محاذ کھول دیا

پاکستان کے سرپرائز کے بعد بھارت کی 21 سیاسی جماعتوں نے مودی کے خلاف محاذ کھول دیا

پاکستان کے سرپرائز کے بعد بھارت کی 21 سیاسی جماعتوں نے مودی کے خلاف محاذ کھول دیا

28/02/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) پاکستان کی جانب سے بھارت کو دیے جانے والے سرپرائز کے بعد بھارت کی 21 سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں اپوزیشن جماعتوں نے مودی کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا ہے کہ مودی بھارتی فوج پر سیاست کر رہے ہیں۔پاکستان کی جانب سے بھارت کے 2 جنگی طیارے گرائے جانے اور ایک پائلٹ کو گرفتار کیے جانے کے بعد بھارت کی اپوزیشن جماعتیں مودی سرکار کے خلاف متحد ہوگئیں۔ بھارت کی 21 اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے پڑھ کر سنایا جس میں مودی پر فوج کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا الزام عائد کیا گیا ۔ اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو قرار دیا۔اپوزیشن جماعتوں کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مودی نے اپنی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں نہیں لیا اور اپنے طور پر پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے نکل پڑے۔دوسری جانب بی جے پی سے تعلق رکھنے والے بھارتی وزیر انسانی حقوق شری جاودیکر نے اپوزیشن کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے معاملے میں کوئی سیاست نہیں ہورہی۔ اپوزیشن جماعتوں کے بیان سے کوئی بھارتی اتفاق نہیں کرے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In