8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, دسمبر 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاک بھارت کشیدگی، اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ نے بالآخر خاموشی توڑدی، وہ بات کہہ دی جس کی شاید کسی کو توقع نہ تھی

پاک بھارت کشیدگی، اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ نے بالآخر خاموشی توڑدی، وہ بات کہہ دی جس کی شاید کسی کو توقع نہ تھی

پاک بھارت کشیدگی، اداکارہ عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ نے بالآخر خاموشی توڑدی، وہ بات کہہ دی جس کی شاید کسی کو توقع نہ تھی

03/03/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ ہدایت کار اورادکارہ عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ نے بھارتی طیارہ تباہ کیے جانے کے حوالے سے منفی رپورٹنگ کرنے اور عوام کو پاکستان کے خلاف اکسانے پر اپنے میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کی منفی رپورٹنگ کو نہ صرف دنیا بھر میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ خود اُن کے عوام نے ہی میڈیا کے کردار پر انگلیاں اُٹھانا شروع کردیں اور اب مہیش بھٹ بھی جنگی جنون میں مبتلا بھارتی میڈیا کے نامناسب رویے پر بھڑک اُٹھے۔مہیش بھٹ نے ٹوئٹر پر اپنے ہی میڈیا کے کردار کو مختصراً بیان کرنے کے لیے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں تصویر کا ایک رخ دکھایا گیا کہ شیر ایک شخص پر حملہ آور ہے اور تماشائی اس منظر کو دلچسپی سے دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن درحقیقت شیر جسم میں پیوست تیز دھار آلے کی وجہ سے غرا رہا ہے۔

0:00/0:00
Skip in 5

مہیش بھٹ نے ساتھ ہی بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انسان کو ہمیشہ سے ہی ظلم پسند رہا ہے۔ ماضی میں میدانوں میں گلیڈی ایٹر ایک دوسرے کو قتل کرتے تھے اور پورا تھیٹر جنونی لوگوں سے بھرا ہوتا تھا جہاں خون دیکھنے کے عادی لوگ ہوا کرتے تھے۔ اب ہمارے ٹی وی چینل بھی اس قبیح فعل کو دکھا کر لوگوں کے جنون کی تسکین کررہے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In