8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پریانکا چوپڑا اور نک جونسن نے خفیہ طور پر شادی کرلی

پریانکا چوپڑا اور نک جونسن نے خفیہ طور پر شادی کرلی

پریانکا چوپڑا اور نک جونسن نے خفیہ طور پر شادی کرلی

23/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز ) رنویر اور دپیکا نے تو شادی کی تاریخ بتادی تاہم کہا جارہا ہے کہ پریانکا اور نک جونسن بھی خفیہ طور پر شادی کرچکے ہیں۔بھارتی اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے تو گزشتہ روز اپنی شادی کی تاریخ بتادی جب کہ پریانکا چوپڑا اور گلوکار نک جونسن کی شادی کے حوالے سے خبریں تھیں کہ دنوں اداکار نومبر میں شادی کے بندھن میں بند جائیں گے، تاہم اب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں نے خفیہ طور پر شادی کرلی ہے۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا اور نک جونسن کئی دنوں سے امریکی شہر لاس ویگاس میں موجود ہیں اور دونوں نے کئی خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی اور اسی دوران دونوں نے لاس ویگاس میں ہی خفیہ شادی کرلی ہے۔بھارتی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر آئرش اداکار امیٹ ہوجیس نے پریانکا چوپڑا اور نک جونسن کی تصویر شئیر کی جس میں پریانکا ہاتھوں میں پھول پکڑ کر کھڑی ہیں، تاہم اب شادی کی خبروں کے بارے میں خود پریانکا چوپڑا ہی بتاسکتی ہیں ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In