8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پلوامہ حملہ ،پاکستان کے خلاف زہر اگلتے بھارت میں فنکار بھی جذبات کی رو میں بہہ گئے ،معروف شاعر اور مصنف جاوید اختر نے افسوسناک اعلان کر دیا

پلوامہ حملہ ،پاکستان کے خلاف زہر اگلتے بھارت میں فنکار بھی جذبات کی رو میں بہہ گئے ،معروف شاعر اور مصنف جاوید اختر نے افسوسناک اعلان کر دیا

پلوامہ حملہ ،پاکستان کے خلاف زہر اگلتے بھارت میں فنکار بھی جذبات کی رو میں بہہ گئے ،معروف شاعر اور مصنف جاوید اختر نے افسوسناک اعلان کر دیا

16/02/2019
0 0
0
شئیرز
62
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں قابض سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کے بعد بھارتی میڈیا مسلسل پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہے جبکہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی بغیر کسی تحقیق کے پاکستان کو کھلے لفظوں میں دھمکی دے دی ہے ،انڈیا میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک کے مطالبے بھی کئے جا رہے ہیں،ایسے میں ہندوستانی فنکار اور کھلاڑی بھی جذبات کی رو میں بہہ کر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائیوں میں مصروف ہیں ،پلوامہ حملے کے بعد معتدل سمجھے جانے والے معروف ہندوستانی فلم انڈسٹری کے معروف مصنف ،ادیب اور شاعر جاوید اختر بھی میدان میں آ گئے ہیں اور ایک ایسا اعلان کر دیا ہے کہ جس کی کسی بھی انصاف پسند کو توقع نہ تھی ۔تفصیلات کے مطابق پلوامہ حملے کے بعد بھارت میں پاکستان کے خلاف ایک بار پھر نفرت کی فضا قائم ہو چکی ہے اور ہر کوئی دل کھول کر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہے ۔انتہا پسند ہندو ،سیاست دان کھلاڑی اور شو بز کی معروف شخصیات بھی سوچے سمجھے بغیر پاکستان کے خلاف سنگین الزام تراشیوں کا سلسلہ شروع کئے ہوئے ہیں ۔ایسے میں بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف شخصیت ،مصنف اور شاعر جاوید اختر نے  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمی کو کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے کیفی اعظمی کی شاعری پر بات کرنے کے لیے 2 روزہ لٹریچر کانفرنس میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تھا لیکن اب وہ پلوامہ حملے کے بعد وہاں نہیں جا رہے۔

Kranchi art council had invited. Shabana and me for a two day lit conference about Kaifi Azmi and his poetry . We have cancelled that . In 1965 during the indo Pak war Kaifi saheb had written a poem . “ AUR PHIR KRISHAN NE ARJUN SE KAHA “

— Javed Akhtar (@Javedakhtarjadu) February 15, 2019

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In