8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پلوامہ حملے نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو حواس باختہ کر دیا ،پاکستان کو کھلی دھمکی دے دی

پلوامہ حملے نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو حواس باختہ کر دیا ،پاکستان کو کھلی دھمکی دے دی

پلوامہ حملے نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو حواس باختہ کر دیا ،پاکستان کو کھلی دھمکی دے دی

16/02/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سیکیورٹی فورسز پر گذشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف روایتی الزام تراشی اور گیدڑ بھبکی کا سہارا لیتے ہوئے دھمکی آمیز لہجہ اختیار کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارا پڑوسی ملک یہ بھول رہا ہے کہ یہ نئی طرح اورنئی پالیسی والا ہندوستان ہے، دہشت گرد تنظیموں اوران کے آقاوں نے جوحیوانیت دکھائی ہے، اس کا پورا حساب لیاجائے گا اور حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق جھانسی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم نریندرا مودی نے پاکستان کا نام لئے بغیر  ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارا پڑوسی ملک خود اقتصادی بدحالی سے گزررہا ہے، اگرہمارے پڑوسی کو لگ رہا ہے کہ وہ ہندوستان کو غیرمستحکم کردے گا، تووہ بڑی غلطی کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پلوامہ میں حملہ کر کے دہشت گردوں نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، اب انہیں اس کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی،آج ملک بہت ہی پرجوش اورمایوس ہے،آپ سبھی کے جذبات کومیں بخوبی سمجھ پارہا ہوں، ہمارے جوانوں نے ملک کے تحفظ کیلئے اپنی جان کی قربانی پیش کی ہے، ان کی یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔بھارت وزیر اعظم نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کو مکمل آزادی دے دی گئی ہے،سیکیورٹی اہلکاروں کو آگے کی کارروائی کے لئے، وقت کیا ہو، مقام کیا اورخاکہ کیسا ہو؟یہ طے کرنے کے لئے انہیں پوری آزادی دے دی گئی ہے،میں سلامتی دستوں پر پورا بھروسہ ہے،دہشت گرد تنظیموں اوران کے آقاوں نے جوحیوانیت دکھائی ہے، اس کا پورا حساب لیاجائے گا۔نریندرمودی نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ملک کے لئے روزمرہ کا خرچ تک چلانا مشکل ہوگیا ہے، وہ دنیا میں کٹورا لے کرگھوم رہا ہے، پلوامہ جیسی تباہی مچاکروہ ہمیں بھی بدحال کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے اس منصوبے کا ہم سب مل کرمنہ توڑجواب دیں گے، دکھ کی اس گھڑی میں پورا ملک ایک ساتھ ہے، سیاست چھوڑکرپورا ملک متحد ہوکراس مشکل وقت کا سامنا کرے گا،120 کروڑ ہندوستانی ایسی ہر سازش اور ہر حملے کا جواب دے گا،ایسے حملوں کا ملک ڈٹ کر مقابلہ کرے گا،یہ ملک اب  ر کنے والا نہیں ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In