8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, دسمبر 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پلوامہ حملے پر آپ کا کیا موقف ہے ؟ ٹویٹر پر بھارتی شہری نے پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین سے یہ پوچھا تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ؟ جانئے

پلوامہ حملے پر آپ کا کیا موقف ہے ؟ ٹویٹر پر بھارتی شہری نے پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین سے یہ پوچھا تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ؟ جانئے

پلوامہ حملے پر آپ کا کیا موقف ہے ؟ ٹویٹر پر بھارتی شہری نے پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین سے یہ پوچھا تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ؟ جانئے

21/02/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز )پلوامہ حملے کے بعد بھارت مسلسل بغیر ثبوت کے پاکستان پر الزام لگا رہاہے تاہم گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے زور دار جواب دے کر بھارت کو پوری دنیا میں شرمندہ کر دیا ہے تاہم اب اس معاملے پر پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے بھی اپنے رد عمل کا اظہار کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ماورا حسین نے ٹویٹر پر اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ آپ مجھ سے تیس منٹ کے اندر سوالات کر سکتے ہیں جن کامیں جواب دوں گی تاہم اس دوران ایک بھارتی صارف بھی آپ ٹپکا اور اس نے اداکارہ سے پلوامہ حملے پر ان کا موقف معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے سوال کیا ۔

انیل جین نامی ٹویٹر صارف نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ”آپ کے پلوامہ حملے پر کیا خیالات ہیں، مجھے پتا ہے کہ آپ جواب نہیں دے رہیں لیکن پھر بھی‘۔ماورا حسین نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میرے کچھ کرنے سے قبل ہی آپ نے سوچ لیا کہ میں کیا کرنا چاہوں گی۔اداکارہ نے اپنا جواب 3 نکات میں لکھتے ہوئے بتایا کہ ’پہلے دوسروں کے بارے میں فیصلہ کرنا بند کریں۔ماورا نے انسانیت کو سب سے پہلے قرار دیتے ہوئے پلوامہ حملے کی مذمت کی اور لکھا کہ اس جانب سے بھی صبر اور بہت محبت کی دعا کی جارہی ہے کیونکہ ہر زندگی کا نقصان انسانی زندگی کا کھونا ہے۔اداکارہ نے آخر میں لکھا کہ اگر کوئی اظہار نہیں کرتا تو نفرت پھیلانا بند کیجیے۔‘

 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In