8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پلوامہ حملے کے بعد بھارتی شاعر جاوید اختر کے متنازعہ ٹوئٹ پر پاکستانی اداکار شان بھڑک اٹھے

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی شاعر جاوید اختر کے متنازعہ ٹوئٹ پر پاکستانی اداکار شان بھڑک اٹھے

پلوامہ حملے کے بعد بھارتی شاعر جاوید اختر کے متنازعہ ٹوئٹ پر پاکستانی اداکار شان بھڑک اٹھے

17/02/2019
0 0
0
شئیرز
20
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( سچ نیوز )پلوامہ حملے کے بعد معروف بھارتی شاعر جاوید اختر نے اہلیہ شبانہ اعظمی کے ساتھ کراچی کا دو روزہ دورہ منسوخ کرتے ہوئے متنازع ٹوئٹ شیئر کی جس پر پاکستانی اداکار شان شاہد بھڑک اٹھے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاوید اختر نے لکھا تھاکہ کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے مجھے اور شبانہ کو کیفی اعظمی اور ان کی شاعری کے حوالے سے دو روزہ ادبی کانفرنس کے لیے مدعو کیا تھا جسے ہم نے منسوخ کردیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے ٹوئٹ میں 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران کیفی اعظمی کی لکھی گئی نظم ’اور پھر کرشن نے ارجن سے کہا‘ کا حوالہ بھی تنقیدی انداز میں دیا۔ ایسے میں شان شاہد نے جاوید اختر کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ دراصل یہی وقت ہے آنے کا، دوستی اور بھروسہ دکھانے کا جو آپ ہم پر کرتے ہیں، یہ حقیقت ہے کہ پاکستان نے کچھ نہیں کیا ہے، یاد رکھیں نفرت نے الیکشن جیت لیا ہے، ہم 1947 سے 2019 تک تمام انسانی جانوں کے نقصان پر شدید مذمت کرتے ہیں۔

شان شاہد نے تبصرے میں جاوید اختر سے گزارش کی کہ ایسی نظم لکھیں جو آپ کے سسر نے مقبوضہ کشمیر کے لیے لکھی تھی جس کے کچھ اشعار شان نے خود بھی لکھے۔’ ظلم رہے اور ارمان بھی ہو کیا ممکن ہے تم ہی کہو

ہنستے گاتے روشن وعدے ترقی میں ڈوب گئےبیتے دنوں کی لاش پر اے دل میں روتا ہوں تو بھی رو

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In