8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی چھٹی ہار نے پلے آف سے آؤٹ کی تلوار لٹکا دی

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی چھٹی ہار نے پلے آف سے آؤٹ کی تلوار لٹکا دی

03/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی: (سچ نیوز) پی ایس ایل فور میں ملتان سلطانز کی چھٹی ہار نے پلے آف سے آؤٹ کی تلوار لٹکا دی، زلمی کے لیام ڈاؤسن کی دھواں دار 52 رنز کی اننگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست سے دوچار کر دیا۔ کھلاڑی 2 روز آرام کے بعد ابوظہبی میں اِن ایکشن ہوں گے۔

پاکستان سپر لیگ فور کے تیسرے مرحلے میں سلطانز کی طرف سے 121 رنز کا ملنے والا ہدف گلیڈی ایٹرز نے 4 وکٹ پر پورا کر لیا۔ رلی روسو 35، شین واٹسن 33 کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔ جانسن چارلس کے 46 رنز بھی ضائع، 8 بیٹسمین کی 10 سے کم رنز پر ہی بس ہوگئی۔ ایونٹ کے بائیسویں میچ میں شعیب ملک الیون کی چھٹی شکست نے پاکستان آکر کھیلنا مشکل بنا دیا۔

دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ لیام ڈاؤسن نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے 3 چھکوں کی مدد سے 52 رنز بنائے۔ بپھرے بلے باز کے سامنے ہیٹ ٹرک میکر محمد سمیع بھی ٹیم کو سہارا نہ دے پائے۔ ڈیرن سیمی نے 40 رنز کی کیپٹن اننگز کھیلی۔ چار وکٹ کی جیت سے پیلی جرسی نے پلے آف مرحلے کی رسائی پائی، پی ایس ایل فور کا چوتھا مرحلہ 4 مارچ سے ابو ظہبی میں شیڈول ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In