8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پی سی بی سے فراغت کے بعدنجم سیٹھی کیا کریں گے ؟سابق چیئر مین نے اہم اعلان کردیا

پی سی بی سے فراغت کے بعدنجم سیٹھی کیا کریں گے ؟سابق چیئر مین نے اہم اعلان کردیا

پی سی بی سے فراغت کے بعدنجم سیٹھی کیا کریں گے ؟سابق چیئر مین نے اہم اعلان کردیا

21/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)سابق چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہاہے کہ وہ ٹی وی پر واپس آرہے ہیں اور ناظرین جلد ان کا پروگرام دیکھ سکیں گے ۔جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاہے کہ میں نے دو وجوہات کی بناءپر استعفیٰ دیاہے ۔ وزیر اعظم عمران خان اس وقت بورڈ کے چیف پیٹرن اور جب نیا چیف پیٹرن آئے تو اس کو اپنی ٹیم لیکر آنی چاہئے ۔اس لئے میں نے سوچا کہ ایک نیا پرائم منسٹر آیا ہے اور وہ بھی ایک کرکٹ لیجنڈ ہے اس لئے اس کو اپنی ٹیم لیکر آنی چاہئے ۔ انہوں نے کہا میں متفقہ طور پر منتخب ہوا تھا اورمیری مدت ابھی دوسال رہتی تھی ۔ اس لئے روایت بنانی چاہئے کہ نیا وزیر اعظم آئے تو وہی چیئر مین پی سی بی کا انتخاب کرے ۔ انہوں نے کہاکہ میڈیا کے اندر باتیں شروع ہوگئیں تھیں ۔ اس لئے میں نے سوچا کہ اگر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی تو پی ایس ایل اڑ جائے گا اور میں نے پی ایس ایل کی بہتری کے لئے استعفیٰ دیا ۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت بڑا چیلنج پی ایس ایل کو پاکستان واپس لاناہے ۔ ہم نے اگلے تین ماہ میں پی ایس ایل کے 10ملین ڈالر کے اثاثے بیچنے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ میں ٹی وی پر واپس آﺅں گا اورمیر ا پروگرام بہت جلد دیکھنے کو ملے گا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In