8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چند روز میں پاکستان کو 3ارب ڈالر مل جائیں گے: سعودی سفیر

چند روز میں پاکستان کو 3ارب ڈالر مل جائیں گے: سعودی سفیر

15/11/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیاگیا۔

بعدازاں اپنے انٹرویو میں سعودی سفیر نے کہاکہ بیرونی ادائیگیوں کے توازن کے لیے اسلام آباد کو 3 ارب ڈالر امداد کی پہلی قسط آئندہ چند روز میں مل جائے گی۔ سفیر نے کہاکہ سعودی کمپنیاں پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہیں۔

ہم کراچی کے قریب پیٹروکیمیکل انڈسٹری قائم کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔نواف سعید المالکی نے ریکوڈک کے سونا اور تانبے کے مائننگ منصوبے میں سرمایہ کاری کا بھی اشارہ دیا۔ سعودی سفیر ۔ وزیراعلیٰ کاحلف اٹھانے کے بعد پہلی بار 16 نومبر کو ڈی جی خان اور تونسہ شریف کادورہ کریں گے۔

ان کے دورے کے حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر اقبال مظہر مہار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In