8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چینی وفد پاکستان کس مقصد کیلئے آیا ؟

چینی وفد پاکستان کس مقصد کیلئے آیا ؟

17/10/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( روزنامہ سچ ) چین کے صدر شی جن پنگ پاکستان کی حکمران جماعت تحریک انصاف اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے درمیان اس سطح کے تعلقات کے خواہاں ہیں جو ن لیگ کے ساتھ تھے اس کیلئے ٹاسک چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کو دیا گیا جنہوں نے گزشتہ ماہ پاکستان کے دورہ کے دوران صدر شی کا پیغام وزیر اعظم عمران خان کو پہنچایا اب اسے حتمی شکل دینے کیلئے چینی وزیر سانگ تاﺅ پاکستان کے دورے پر ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چین کو پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جماعتی سطح پر تعلقات نہ ہونے کی وجہ سے عمومی بالخصوص سی پیک منصوبہ میں مشکلات پیش آ رہی تھیں کیونکہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اور ن لیگ کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن موجود تھا جس سے دونوں ملکوں کو بہت سے شعبوں میں آسانی اور ایک دوسرے کااعتماد حاصل تھا۔ صدر شی جن پنگ پاکستانی حکومت کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف سے جماعتی سطح پر تعلقات ضروری سمجھتے ہیں ،

ماضی قریب میں چین کے نواز شریف حکومت کے ساتھ ن لیگ سے بھی بہترین تعلقات تھے حتیٰ کہ صدر شی جن پنگ کے نواز شریف، شہباز شریف سے ذاتی تعلقات قائم ہوگئے تھے جس کا دونوں ممالک کو سہولت اور فائدہ حاصل تھا، تحریک انصاف کی حکومت آنے پر چین جماعتی سطح پر تعلقات کی کمی محسوس کر رہا تھا اس مقصد کے لئے وزیر خارجہ وانگ ژی کو ٹاسک دیا گیا۔ گزشتہ ماہ دونوں حکمران جماعتوں تحریک انصاف اور کمیونسٹ پارٹی کے درمیان جماعتی سطح پر تعلقات کے قیام کا اصولی طور پر فیصلہ ہوگیا تھا جسے گزشتہ روز چینی وزیر سانگ تاﺅ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں حتمی شکل دے کر یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔

اسی تناظر میں مہمان وزیر سانگ تاﺅ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور جماعتی سطح پر تعلقات استوار کرنے کے اقدام پر شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ تحریک انصاف کے ساتھ تعلقات اس سطح پر قائم ہو جائیں گے جس سطح پر ن لیگ کے ساتھ تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In