8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کرائسٹ چرچ میں مساجد میں ہونے والی دہشتگردی سے قبل حملہ آور کی جانب سے حکام کو ای میل کیے جانے کا انکشاف

کرائسٹ چرچ میں مساجد میں ہونے والی دہشتگردی سے قبل حملہ آور کی جانب سے حکام کو ای میل کیے جانے کا انکشاف

کرائسٹ چرچ میں مساجد میں ہونے والی دہشتگردی سے قبل حملہ آور کی جانب سے حکام کو ای میل کیے جانے کا انکشاف

17/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کرائسٹ چرچ(سچ نیوز)کرائسٹ چرچ میں مساجد میں ہونے والی دہشتگردی سے قبل حملہ آور کی جانب سے خط کی شکل میں ای میل لکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے  جو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو حملے سے قبل موصول بھی ہوگیا۔نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز نے کہا ہے کہ حملہ آور کی جانب سے حملے سے پہلے خط لکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے، حملہ آور نے مساجد پر حملے سے 10 منٹ قبل خط بھیجا تھا۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ حملہ آور کاخط حملے سے 10 منٹ پہلے موصول ہوا تھا،حملہ آور نے 70 دیگر وزراءاور سیاستدانوں کو بھی خط بھیجا تھا۔ادھر سی این این کے مطابق حملے سے کچھ منٹ پہلے مسلح حملہ آور  برینٹن کا 87 صفحات اور 16 ہزار الفاظ پر مشتمل ای میل نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو موصول ہوئی ، وہ غصےاور نفرت میں اقلیتوں ، مسلمانوں اور مہاجرین کو حملہ آور کہتا رہا اور کسی پچھتاوے کا اظہار نہیں کیا۔ رپورٹ کے مطابق حملہ آور دو سال سے اس حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا ، اس نے ہدف کا انتخاب بھی کرلیا اور ہدف چننے کا یہ کام تین ماہ پہلے ہی کرلیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز کرائسٹ چرچ میں ملزم نے فائرنگ کرکے 49نمازیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا تھا جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In