8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت سے کارروائی کا آغاز، پہلی بار تلاوت کرنے والی شخصیت کون ہے؟ آپ بھی جانئے

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت سے کارروائی کا آغاز، پہلی بار تلاوت کرنے والی شخصیت کون ہے؟ آپ بھی جانئے

20/03/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کرائسٹ چرچ (سچ نیوز) نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کی کارروائی کا آغاز تلاوت کلامِ پاک سے کیا گیا ۔ نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار تلاوت کلام پاک کرنے کا اعزاز مولانا نظام الحق تھانوی کو حاصل ہوا۔سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس ہوا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔کیوی پارلیمنٹ کے تمام اراکین نے احترام کے ساتھ کھڑے ہو کر قرآن کریم کی تلاوت کی۔ نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار اللہ کا کلام سنانے کا شرف مولانا نظام الحق تھانوی کو حاصل ہوا۔ مولانا نظام الحق تھانوی کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ ان دنوں آسٹریلیا کے شہر نیوزی لینڈ میں مقیم ہیں۔نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں تلاوت کے بعد وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نے اپنی تقریر کا آغاز السلام علیکم سے کرتے ہوئے سانحہ کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔ کرائسٹ چرچ مساجد میں موجود مسلمانوں کودہشت گرد سے بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کرکے جرات اور بہادری کی مثال بننے والے شہید پاکستانی نعیم راشد کو وزیراعظم نیوزی لینڈ نے خراج عقیدت پیش کیا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In