8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مئی 20, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کرسی سے  ،،، ایڈیلا جیل تک

کرسی سے ،،، ایڈیلا جیل تک

کرسی سے ،،، ایڈیلا جیل تک

14/07/2018
0 0
0
شئیرز
47
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تحریر:  آوانی  …… پوری قوم خوشی سے جھوم رہی ہے کہ نوازشریف کو 10 سال قید مریم کو 7 سال قید ہوئی اور لندن فلیٹ ضبط ہوگئے لیکن پاکستانی قوم کو شاید ابھی پتا نہیں کہ اصل کیس کا فیصلہ تو ابھی سامنے نہیں آئے آیا وہ فیصلہ سامنے آئے گا تو آج تک اتنا تہلکہ نہیں مچا ہوگا جتنا شور تہلکہ مچے گا وہ کیس ہے ہل میٹل اور فلیگ شپ کیس۔ آپ کو یاد ہوگا کہ نوازشریف کا اقامہ نکلا تھا اور قوم بھی حیران ہوئی تھی کہ ججوں نے اقامہ پر نوازشریف کو کیوں نااہل کیا اور نوازشریف نے پوری دنیا میں شور مچایا کہ مجھے اقامے پر نکالا آپ جانتے ہیں کہ ججوں نے اقامے پر کیوں نکالا کیا اقامہ ویزہ لینے کے لئے تھا جی نہیں وزیراعظم کے پاس ریڈ پاسپورٹ ہوتا ہے اسکو ویزا کی عام پاکستانیوں کی طرح کیا ضرورت اصل کہانی یہ تھی اس نوازشریف نے جو اقامہ لیا تھا اس کی بنیاد پر دنیا بھر میں جس میں سوئس بینکوں ملیشیاء ، آئیر لینڈ بھارت سمیت دنیا بھر میں کھربوں ڈالرز کے اکاؤنٹ کھولے جب آپ اقامہ لے کر دنیا بھر میں کمپنیاں کھول کر کاروبار کرتے ہیں تو اس پر یہ نہیں لکھا ہوتا کہ آپ کس جگہ سے ہیں اس پر اقامے پر موجود نام اڈریس ہوتا یعنی پتا یہ چلتا ہے کہ یہ پیسا دبئی کے کسی شہری کا یعنی نواز نامی دبئی کا بندہ اب ججوں کو جب جے آئی ٹی نے تہلکہ خیز ثبوت نکال کر دئے تو ججوں نے نوازشریف کو اس کیس پر نااہل کیا تاکہ اس کے پیچھے چھپے اربوں ڈالرز پاکستان آئیں اب آپ کو یاد ہوگا کہ نوازشریف نے درخواستیں دائر کی تھی کہ تینوں ریفرنس کو ایک ساتھ سنا جائے اور انکا فیصلہ بھی ایک ساتھ دیا جائے اسکی وجہ تھے کہ نوازشریف چاہتا تھا کہ فیصلہ آئے تو میں بے شک جیل چلا جاؤں مگر یہ کہوں کہ دیکھئے جی وہی اقامے پر کام ہوگا نیب کے جج نے انکار کر دیا پہلے لندن فلیٹ پر سزا سنائی اس پر جرمانہ ہوا لیکن اب جو ہل میٹل فلیگ شپ کیس کا فیصلہ آئے گا اس سے پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں تہلکہ مچ جائے گا دبئی کی حکومت تک ہل جائے گی کیونکہ نوازشریف ا ور اسکے بچے جس میں کلثوم نواز بھی شامل ہے کیونکہ اسکا اقامہ بھی ہے انہوں نے اس کمپنی کے زریعے 30 ممالک میں پیسا رکھا ہوا ہے پراپرٹیز رکھی ہوئی ہیں اور اسکا پیسا بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دہشتگردو، پاکستانی طالبان کے دہشتگردوں سمیت داعش کے دہشتگردوں تک بھی جاتا اس کا پیسا سی آئی اے کے ایجنٹوں تک بھی جاتا ہے جو بعد میں ریمنڈ ڈیوس بن کر پاکستان میں حملہ کرتے آپ کو یاد ہوگا کہ ریمنڈ ڈیویس کے واپس بھجوانے میں نوازشریف شہبازشریف کا ہاتھ تھا حقیقت ٹی وی آپ پہلے سے جانتے ہیں ریمنڈ ڈیویس کے اصل کیس کے بارے میں کہ کیسے نوازشریف نے سازش کھیلی تھی جبکہ جنرل پاشا نے اس پر سٹینڈ لے لیا تھا ریمنڈ ڈیویس اپنی کتاب میں لکھ چکا ہے کہ امریکہ کے کہنے پر جنرل پاشا کے خلاف شدید رد عمل تھا ن لیگیوں کو جنرل پاشا کے خلاف استعمال کیا گیا اور پھر ریمنڈ ڈیوس کے زریعے اسکے خلاف پراپیگنڈا بھی کیا گیا اب نوازشریف کے اس کیس کا جب فیصلہ آئے گا تو امریکہ بھارت دبئی سمیت دنیا بھر میں تہلکہ مچ جائے ٹرانپیرنٹی انٹرنینشل سمیت ہر جگہ منی لانڈرنگ کے بڑے بڑے گروپ پکڑے جائیں گے دہشتگردوں کو کس طرح دبئی کی مدد سے پیسا جاتا یہ کیس اتنا بڑا ہوگا کہ اسکے بعد زرداری سمیت اے این پی اور دوسری جماعتوں کا ستیاس ہوگا کیونکہ سبکا تعلق انہی چیزوں سے ہے قوم اس کیس کو بھول جائے گی دعا کریں کہ اللہ پاکستانیوں ,ججوں اورنیب کو ہمت دے وہ ایسے ہی فیصلے کرتے رہیں.

اس میں لکھاری کا نقطہ نظر ہر روزنامہ سچ اس کا زمہ دار نہیں ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In