8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط شروع ہوگئی: فواد چودھری

کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط شروع ہوگئی: فواد چودھری

20/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) فواد چودھری کا کہنا ہے کرپشن اولمپکس کی دوسری قسط شروع ہوگئی، 5 تانگوں میں پوری پارٹی استقبال کیلئے آئی، چوری اور سینہ زوری کو مثال دے کر واضح کرنا ہو تو نواز شریف اور زرداری صاحب کا رویہ دیکھ لیں۔

فواد چودھری کے بیان پر پی پی رہنماؤں کی جانب سے بھی بھرپور ردعمل دیا گیا۔ سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا فواد چودھری صاحب 50 تانگوں کے برابر جیالے تو پولیس نے گرفتار کر لئے ہیں، پی ٹی آئی ایک تانگہ پارٹی ہے جو فوٹو شاپ سے جلسوں کی رونقیں بڑھاتی ہے، فواد چودھری آنکھیں کھول کر صرف جڑواں شہروں کے جیالوں کی طاقت دیکھیں۔ پی پی رہنما نے کہا پورے ملک کے جیالے جمع ہوئے تو سلیکٹڈ گورنمنٹ کی بنیادیں ہلادیں گے۔

پی پی رہنما شہلا رضا نے اپنے ردعمل میں کہا ‏وہ کس پنجرے میں بند ہے جس نے خوشامدی ٹویٹ کیا تھا کہ پانچ تانگوں میں کارکن آئیں گے ایسا ہی سمجھتا تھا تو اتنی پولیس کس کے لئے ہے۔ شہلا رضا نے کہا یہ صرف پنڈی کے کارکن ہیں جنھیں قیادت کی جانب سے پر امن رہنے کی ہدایت ہے۔ انہوں نے کہا فواد چودھری کی وزارت عالم نزع میں ہے اس لئے وہ بھڑک رہے ہیں، پی ٹی آئی کی پہچان، بد تمیزی اور بد زبانی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In