8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے :آرمی چیف

کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے :آرمی چیف

کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے :آرمی چیف

28/02/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (سچ نیوز )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں،بھارت کو ہم نے موثر جواب دے دیا ،کسی پاکستانی طیارے نے ایل او سی کی خلاف ورزی نہیں کی ،بھارت کی جانب سے مزید خلاف ورزیوں کا خدشہ ہے ۔پارلیمنٹ ہاوس میں پارلیمانی رہنماﺅں کو بریفنگ دیتے ہوئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے پارلیمانی رہنماﺅں کو صورتحال سے آگا ہ کیا ۔اس موقع پر آرمی چیف نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ توقع ہے کہ بھارت وزیراعظم کی دعوت کا مثبت جواب دے گا ،وزیراعظم نے بھارت کو ایک بار پھر امن کی دعوت دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتوں کی کوشش ہے معاملات پر امن طریقے سے حل ہوں ،عالمی طاقتوں کو پاک بھارت کشیدگی پر تشویش ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر مار گرا یا ،ایک بھارتی جہاز پاکستانی اور دوسرا بھارتی حدود میں گرا۔پارلیمانی رہنماﺅں کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے زیادہ وقت خود ہی بریفنگ دی جس کے اختتام پر انہوں نے پارلیمانی رہنماﺅں سے کوئی نقطہ واضح نہ ہونے کے حوالے سے بھی دریافت کیا ،سیاسی رہنماﺅں نے کچھ نقات پر وضاحت حاصل کی ۔آرمی چیف نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے پر سیاسی رہنماﺅں کا شکریہ ادا کیا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In