8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کس یورپی ملک میں نیوزی لینڈ طرز کے حملے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا؟ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کس یورپی ملک میں نیوزی لینڈ طرز کے حملے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا؟ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

کس یورپی ملک میں نیوزی لینڈ طرز کے حملے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا؟ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

19/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (سچ نیوز) برطانوی حکومت نے سرے میں نوجوان کو زخمی کرنے کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے برطانیہ میں بھی مسلمانوں پر نیوزی لینڈ طرز کے حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔برطانیہ کی حکومت نے سرے میں 19 سالہ مسلمان نوجوان کو زخمی کرنے کے واقعے کو دہشتگردی قرار دے دیا ہے۔ حکومت کے وزیر بین ویلیس کا کہنا ہے کہ دائیں بازو کے رجحانات میں اضافے پر تشویش ہے، سفید فام نازی گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے، برطانیہ میں بھی مسلمانوں پر نیوزی لینڈ طرز کے حملے کا خطرہ ہے، حکومت نے پچھلے سال اس سفید فام نسل پرست تنظیم پر پابندی لگائی تھی۔خیال رہے کہ برطانیہ میں یہ واقعہ سرے کے علاقے میں واقع ایک قصبے میں پیش آیا تھا جہاں ایک سفید فام دہشتگرد نے 19سالہ مسلمان لڑکے پر خنجر سے حملہ کر دیا تھا۔حملہ آور نے نوجوان کو زخمی کرنے سے پہلے ”ایک مسلمان کو قتل کرو“ اور ”سفید فام بالادستی“ کے نعرے لگائے تھے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کی عمر 50سال ہے اور وہ سٹین ویل نامی قصبے کا رہائشی ہے جسے گرفتارکر لیا گیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In