8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کشمیریوں کو ان کا حق دیں، وہاں خود ہی امن آ جائے گا: بلاول بھٹو

کشمیریوں کو ان کا حق دیں، وہاں خود ہی امن آ جائے گا: بلاول بھٹو

07/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر میں مظالم کی انتہا کر دی ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے بچوں کو بیلٹ گنوں سے بینائی سے محروم کیا جا رہا ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ہمیں خوشی ہے کہ پاکستان نے صورتحال کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ آرمی چیف کو سراہتے ہیں جنہوں نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا۔ پاک فوج کے 2 جوانوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے مادر وطن کی حفاظت کی خاطر شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔ ہمیں اس موقع پر شہید بھٹو کو بھی یاد کرنا چاہیے جنہوں نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی۔

بلاول بھٹو زرداری نے انڈین وزیراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا نریندر مودی کو نہیں گجرات کے قصاب کو جانتی ہے۔ مودی پر دہشت گردی کے باعث امریکہ داخلہ پر پابندی تھی۔ گجرات کا قصائی اس وقت بھی اپنی سیاست کے لئے جنگی جنون پھیلا رہا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے بچوں کو بیلٹ گنوں سے بینائی سے محروم کیا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں خود کش حملہ وہاں کے مقامی نوجوان نے کیا۔ کشمیریوں کو ان کا حق دیں تو وہاں خود ہی امن آ جائے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In