8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جنوری 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا، وزیر خارجہ

کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا، وزیر خارجہ

26/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:   (سچ نیوز ) وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر فورم پر کشمیر کے مسئلے پر آواز بلند کی، قوم سیاسی تقریق سے بالاتر ہو کر مسئلہ کشمیر پر متفق ہے۔

اسلام آباد میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کا اہم نکتہ ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے قومی اتفاق رائے موجود ہے، ساری قوم سیاسی تفریق سے بالاتر ہو کر مسئلہ کشمیر پر متحد ہے۔ کشمیر ایک دن انشا اللہ پاکستان کا حصہ بنے گا۔

وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر پر سیاسی قائدین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کاز کے لیے نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کا اہم کردار تھا جبکہ قاضی حسین احمد مرحوم کا کردار بھی قابل تعریف ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا، مسئلہ کشمیر پر تین جنگیں ہو چکی ہیں، اس تحریک آزادی میں لہو شامل ہو چکا، اب یہ تحریک رائیگاں نہیں جائے گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In