8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
‘کشیدگی میں اضافے پر فوجوں کو مشرقی سرحدوں پر منتقل کیا جائے گا

‘کشیدگی میں اضافے پر فوجوں کو مشرقی سرحدوں پر منتقل کیا جائے گا

23/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت کے جنگی جنون پر پاکستان نے دوٹوک فیصلہ کرتے ہوئے صورتحال کشیدہ ہونے پر فوجیں مغربی سرحد سے مشرقی سرحد پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سفارتی حکام کے مطابق بھارت کے ساتھ موجود حالات میں خطرات موجود ہیں، خوف کی فضاء نہیں چاہتے،جنگ مسلط ہوئی تو بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہیں، موجودہ حالات میں کرتارپور جیسے اقدامات کو خطرہ لاحق ہے، پاکستان کے دوست ممالک سے رابطے جاری ہیں،دوست ممالک کی اخلاقی اور سیاسی حمایت درکار ہے، دوست ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق بھارت سے گذشتہ سرجیکل سٹرائیک کے بھی شواہد مانگے تھے آج تک نہیں ملے، بھارت کی طرف سے سنجیدگی کا مظاہرہ کیاجانا چاہئے، بھارت اگر عالمی سرحد پر کوئی کاروائی کرے گا تو بھرپور پائے گا، ؛ پاکستانی ہائی کمشنر تاحال پاکستان میں ہی موجود ہیں، بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ بھی ابھی تک بھارت میں ہیں۔

واضح رہے کہ آج بھارتی وزیراعظم مودی نے راجستھان میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ جب پاکستان کو نیا وزیراعظم ملا تو میں نے عمران خان کو مبارک باد دی، میں نے عمران خان کو کہا کہ ہمیں مل کر غربت اور جہالت کوختم کرنا ہوگا، عمران خان نے کہا تھا کہ میں پٹھان کا بیٹا ہوں، اپنے الفاظ پر قائم رہوں گا۔

بھارتی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ اب یہ دیکھنے کا وقت ہے کہ کیا پٹھان کا بیٹا عمران خان اپنے الفاظ پر قائم رہتا ہے، ہماری لڑائی کشمیر کیلئے ہےنہ کہ کشمیریوں کے خلاف،جموں وکشمیر میں آزادی پسندوں کے خلاف ایکشن لینے کے لیے فوج کو” فری ہینڈ” دے دیا ہے

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In