8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کیا بھارتی فوج نے خود ہی میزائل مار کر اپنا ہیلی کاپٹر تباہ کر لیا ؟ انتہائی حیران کن انکشاف منظر عام پر

کیا بھارتی فوج نے خود ہی میزائل مار کر اپنا ہیلی کاپٹر تباہ کر لیا ؟ انتہائی حیران کن انکشاف منظر عام پر

30/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز )گزشتہ ماہ 26 فروری کو بھارتی فضائیہ کے طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی اور بالا کوٹ کے مقام پر پے لوڈ گر ا کر فرار ہو گئے تاہم اگلے ہی روز پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا لیکن بھارت نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس دوران پا ک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے جن میں سے ایک کا ملبہ پاکستان میں گرا اور بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کر لیا گیا بھارتی میڈیا میں خبر نشر کی گئی کہ اس ڈاگ فائٹ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں ایک ہیلی کاپٹر بھی گر کر تباہ ہواہے جس میں چھ افراد سوارتھے جو کہ سارے مارے گئے ہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کے دوران بھی واضح اعلان کیا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں پاکستانی طیارے ملوث نہیں ہیں تاہم اب بھارتی میڈیا نے اس تحقیقات میں ہونے والی پیشرفت میں حیران کن انکشاف کر دیاہے ۔بھارتی ویب سائٹ” دی اکنامک ٹائمز “ اور ” دی نیو انڈین ایکسپریس “ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیاہے کہ بڈگام میں ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 وی 5 کے تباہ ہونے سے متعلق تحقیقات میں انکشاف ہواہے کہ جب یہ ہیلی کاپٹر سری نگر میں تباہ ہوا تو اس سے چند لمحے پہلے انڈین ایئر ڈیفنس میزائل چلایا گیا تھا ، ہیلی کاپٹرحادثے میں بھارتی ایئر فورس کے اہلکار اور ایک شہری سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے تھے رپورٹ کے مطابق تحقیقات میں سب سے اہم پہلو ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کے آخری لمحات کو قرار دیا جارہاہے کہ شناخت کرنے والا سسٹم ” آئی ایف ایف “ اس وقت چل رہا تھا یا بند تھا اور دیگر صورت میں کونسا سسٹم کام چھوڑ گیا ۔تحقیقات کا اس وقت توجہ کا مرکز یہ پتا لگانا ہے کہ حفاظتی تہیں جن کا کام اثاثوں کی حفاظت کرناہے وہ ناکام ہو گئیں اور انہیں مستقبل میں کس طرح بہتر بناتے ہوئے اس طرح کے واقعات سے بچا جا سکتا ہے۔اکنامک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ ذرائع کا کہناہے کہ وہ میزائل دراصل اسرائیلی ساختہ تھا جو کہ ایئر ڈیفنس الرٹ کے بعد ایکٹی ویٹ ہو گیاتھا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In