8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کیا سورة الضحیٰ کی تلاوت کرنے والی یہ خاتون واقعی امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

کیا سورة الضحیٰ کی تلاوت کرنے والی یہ خاتون واقعی امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

01/04/2019
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سورة الضحیٰ کی تلاوت کرتی ہوئی خاتون کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی ہےسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون سورةالضحیٰ کی انتہائی خوبصورت تلاوت کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو امریکی گلوکارہ سٹیفنی جونز جو لیڈی گاگا کے نام سے جانی جاتی ہیں ،کی ہے۔

پاکستان کے سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو لاکھوں بار شیئر کیا جاچکا ہے اور طرح طرح کے دعوے کیے جارہے ہیں لیکن اگر کوئی بھی شخص لیڈی گاگا کو جانتا ہے تو وہ یہ یقین کرنے پر تیار نہیں ہوگا کیونکہ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون شکل سے 50 سال سے بھی زیادہ عمر کی لگ رہی ہیں جبکہ لیڈی گاگا کی عمر صرف 33 برس ہےجب ہم نے اس ویڈیو کے بارے میں جاننے کی کوشش کی تو پتا چلا کہ انتہائی خوبصورت آواز میں تلاوت کرنے والی خاتون دراصل ایک مسلمان گلوکارہ ہے جس کا تعلق تیونس سے ہے۔ صوفیہ صادق نامی اس گلوکارہ کی عمر 56 سال ہے اور یہ تیونس ہی نہیں بلکہ پوری عرب دنیا کا ایک بڑا نام ہیں۔

لیڈی گاگا کی سورۃ الضحٰی کی تلاوت کرتے ہوئے خصوصی ویڈیو

امریکی گلوکارہ، ایکٹریس، سٹیفنی جونز عرف لیڈی گاگا نے سورۃ الضحٰی کی تلاوت کر کے امریکہ، یورپ میں تہلکہ مچا دیا، خصوصی ویڈیو، لائیک کریں شیئر کریں

Posted by Nastaliq on Saturday, March 30, 2019
ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In