8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کیا نواز شریف کسی ڈیل کے تحت پاکستان آئے ہیں؟

کیا نواز شریف کسی ڈیل کے تحت پاکستان آئے ہیں؟

اہم معاملے پر سابق وزیر اعظم کیا کہہ بیٹھے۔۔۔

15/07/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) : سابق وزیر اعظم نواز شریفاور ان کی صاحبزادی مریم نواز گذشتہ رات وطن واپس پہنچے جہاں نیب نے انہیں حراست میں لے کر اسلام آباد منتقل کردیا۔ لاہورائیرپورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد سابقوزیراعظم نواز شریف نے طیارے کے اندر کچھ صحافیوں سے گفتگوکی اور کہا کہ کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے کہ میں نہیں آؤں گا ، ان کو بتا دیں کہ میں تو آگیا ہوں۔نواز شریف نے کہا کہ میرے بارے میں کہا جارہا تھا کہ میں واپس نہیں آؤں گا اور میں برطانیہ میں ہی سیاسی پناہ لے لوں گا لیکن میں تو وطن واپس آ گیا ہوں یہ جانتے ہوئے بھی کہ مجھے کہاں لے جایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ وطن واپسی سے قبل مجھے بہت سے تجاویز پیش کی گئیں جن میں سے ایک وطن واپس نہ آنا تھا لیکن میں نے وہ ماننے سے انکار کر دیا۔

ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے اور میں وہ قیمت چُکانے آیا ہوں۔

ڈیل سے متعلق سوال کے جواب میں نواز شریف نے کہا کہ اب جو حالات ہیں ڈیل بہت پیچھے رہ گئی ہے، اب بات ڈیل سے بہت آگے نکل گئی ہے۔ کیونکہ ان چیزوں نے کبھی بھی ہمیں متاثر نہیں کیا نہ ہی ان چیزوں کا ہم پر کوئی اثر ہوا۔ نواز شریف نے کارکنوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میں تو اپنے کارکنان کو ہمیشہ ہی پُر امن رہنے کی تقلین کرتا ہوں لیکن حکومت بھی تو پُر امن رہے۔2007ء میں بھی ایسا ہوا تھا اور اب پھر تاریخ دوہرائی جا رہی ہے۔ ہمارے ملک میں یہی تماشہ لگا ہوا ہے اور یہ تماشہ دنیا دیکھ رہی ہے کیونکہ ہم تماشہ بنے ہوئے ہیں، بنانے والے ملک کو تماشہ بنا دیتے ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ رات لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی نیب کی ٹیم نے نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کر لیا اور انہیں خصوصی طیارے سے اسلام آباد منتقل کیا گیا جس کے بعد انہیں جیل منتقل کر دیا گیا۔ایون فیلڈ کے مجرم نواز شریف اور مریم نواز نے رات اڈیالہ جیل میں گزاری،،نواز شریف اور مریم نواز کو جج احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ جج محمد بشیر نے مجرموں کو جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ جیل منتقلی کے بعد ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم بھجی گئی، جس نے نواز شریف اور مریم نواز کا میڈیکل چیک اپ کیا۔۔نوازشریف اور مریم نواز کو جیل میں بی کلا س دے دی گئی، جس کے تحت مجرموں کو اخبار، ٹی وی، روم کولر، بیڈ کی سہولیات دستیاب ہوں گی جبکہ گھر کے کھانے اور مشقتی کی سہولت بھی دستیاب ہوں گی۔نواز شریف،، مریم نواز اور محمد صفدر کو ایک ہی کمپاؤنڈ میں رکھا گیا ہے، تینوں کے کمرے الگ الگ ہوں گے تاہم وہ کمپاؤنڈ میں ملاقات کر سکیں گے۔۔نواز شریف کی گرفتاری سے قبل طیارے میں کی گئی گفتگو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In