8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کیٹی پیری اور اورلینڈو بلوم کا شادی کرنے کا فیصلہ

کیٹی پیری اور اورلینڈو بلوم کا شادی کرنے کا فیصلہ

کیٹی پیری اور اورلینڈو بلوم کا شادی کرنے کا فیصلہ

03/03/2019
0 0
0
شئیرز
19
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاس اینجلس (سچ نیوز) امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور برطانوی اداکار اورلینڈو بلوم کے افیئر کی خبریں گزشتہ 3 سالوں سے میڈیا میں سامنے آ رہی ہیں تاہم اب ان دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اورلینڈو نے رواں سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کیٹی پیری کو شادی کرنے کی پیشکش کی تھی۔ کیٹی پیری نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اورلینڈو اور میں ایک ہیلی کاپٹر میں بیٹھے اور پھر اورلینڈو نے مجھے اس ہیلی کاپٹر میں ہی پوچھا کہ کیا میں ان سے شادی کرنا چاہوں گی۔کیٹی پیری نے یہ انکشاف بھی کیا کہ اورلینڈو نے جب اپنے کوٹ سے انگوٹھی نکالنے کی کوشش کی تو انکی جیب پھٹ گئی کیونکہ انگوٹھی کا ڈبہ بہت بڑا تھا۔ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ جب ہیلی کاپٹر ایک چھت پر اترا تو انکے دوست اور فیملی کے افراد وہاں پہلے ہی موجود تھے جنہوں نے انگوٹھی پہنائے جانے پر مبارکباد دی، اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں برس ہی شادی کر لیں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In