8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مئی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

گستاخانہ خاکوں کامعاملہ ، مسلمانوں کی کوششیں رنگ لے آئیں ، ہالینڈ سے سب سے شاندارخوشخبری آگئی

گستاخانہ خاکوں کامعاملہ ، مسلمانوں کی کوششیں رنگ لے آئیں ، ہالینڈ سے سب سے شاندارخوشخبری آگئی

31/08/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ایمسٹر ڈیم(سچ نیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کے بعدڈچ حکومت نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیاہے اور اس حوالے حکومت کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری کردیاگیاہے ۔

امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق ہالینڈ کے پارلیمنٹرینز نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ کردیاہے اور اس حوالے سے حکومت کی جانب تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا گیاہے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ڈچ حکومت کی جانب سے یہ حکم پاکستان میں مسلمانوں کی شدید احتجاج کے باعث جاری کیا گیاہے ۔واضح رہے کہ تحریک لبیک سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی جانب سے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ہزاروں فرزندان اسلام پر مشتمل لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف جاری ہے جو اس وقت راولپنڈی پہنچ چکاہے ۔ علامہ خادم حسین رضوی کا مطالبہ ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ڈچ سفیر کو ملک بدر کرکے پاکستانی سفیر کو واپس بلایا جائے جبکہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھی ہالینڈ میں ہونیوالے اسے گھناﺅنے اقدام کیخلاف مذمتی ویڈیو بیان جاری کیا جاچکاہے جس میں وہ اس معاملہ پر اقوام متحدہ میں احتجاج کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In