8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد

گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کیلئے کھول دیا گیا، بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد

17/09/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) گورنر ہاؤس پنجاب کو عوام کے لیے کھول دیا گیا اور شہریوں کی بڑی تعداد نے سیر کی۔

وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر گورنر ہاؤس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دروازے پر وقت سے پہلے ہی لوگوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بڑی تعداد میں شہریوں نے گورنر ہاؤس کی سیر کی اور اہم مقامات دیکھے۔

گورنر ہاؤس پنجاب میں آبشار ، جھیل ، بارہ دری اور چڑیا گھر سمیت بہت سی پرکشش جگہیں ہیں۔ عوام نے بارہ دری، پہاڑی اور لان میں گہری دلچسپی لی اور تصاویر بنائیں۔ خواتین ، بچے اور بڑے گورنر ہاؤس کی سیر کرکے سب خوش دکھائی دیے۔

شہریوں کی رہنمائی اور سیکیورٹی کے لیے گورنر ہاؤس کا عملہ اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی۔ صوبائی وزرا کو بھی عوام کے استقبال کی دعوت دی گئی تھی تاہم کوئی وزیر نہیں آیا۔ فیملیز کی آمد کا سلسلہ شام تک جاری رہے گا۔ حکومتی اعلان کے مطابق گورنر ہاؤس ہر اتوار کو عوام کے لیے کھولا جائے گا۔

واضح رہے کہ گورنر ہاؤس سندھ اور گورنر ہاؤس مری کو بھی کھول دیا گیا ہے اور شہری ان سرکاری عمارتوں کی سیر کرکے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In