8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”ہائے اس زود پشیماں کا پشیمان ہونا“ یورپی ملک کا چینی مسلمان کو نکالنے کے بعد افسوس

”ہائے اس زود پشیماں کا پشیمان ہونا“ یورپی ملک کا چینی مسلمان کو نکالنے کے بعد افسوس

”ہائے اس زود پشیماں کا پشیمان ہونا“ یورپی ملک کا چینی مسلمان کو نکالنے کے بعد افسوس

09/08/2018
0 0
0
شئیرز
43
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

برلن (سچ نیوز)جرمن حکام نے سیاسی پناہ کے درخواست گزار ایک چینی ایغور مسلمان کو ’انتظامی غلطی‘ کے باعث ملک بدر کر کے واپس چین بھیج دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس شخص کو ’پناہ کے حق‘ نہ ملنے پر افسوس ہے۔

جرمن نیو ز ایجنسی کے بعد صوبہ باویریا کے حکام کا کہنا ہے کہ چین کی ایغور مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والے تارک وطن کو ایک انتظامی غلطی کے باعث غلطی سے ملک بدر کر دیا گیا۔ یہ واقعہ رواں برس اپریل میں پیش آیا تاہم حکام نے اس غلطی کا اعتراف رواں ہفتے کیا ہے۔

بائیس سالہ چینی مسلمان نے جرمنی میں حکام کو سیاسی پناہ کی درخواست جمع کرائی تھی اور اس کا ابتدائی انٹرویو رواں برس اپریل میں ہونا تھا۔ تاہم بی اے ایم ایف کے حکام اس انٹرویو کے بارے میں غیر ملکیوں سے متعلق مقامی جرمن دفتر کو اطلاع دینا بھول گئے۔ اسی وجہ سے تین اپریل کے روز اس ایغور مسلمان شخص کو جرمنی سے ملک بدر کر کے بیجنگ بھیج دیا گیا۔

جرمنی میں پناہ کے متلاشی اس شخص کے وکیل لیو بورگمان نے پبلک براڈکاسٹر بی آر کو بتایا کہ ملک بدر کر دیے جانے کے بعد سے اس چینی تارک وطن سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ وکیل نے اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ ممکنہ طور پر چینی حکام نے اسے حراست میں لے رکھا ہے۔

چین میں ایغور مسلمان پر بہت سختی کی جاتی ہے۔ اس مسلمان اقلیت کو چین میں مذہبی آزادی بھی حاصل نہیں ہے۔

گزشتہ ماہ بھی بی اے ایم ایف کے حکام نے اعتراف کیا تھا کہ ان کے اہلکاروں کی غلطی کے باعث بیس سالہ افغان مہاجر کو سیاسی پناہ سے متعلقہ ملکی ضوابط کے خلاف ملک بدر کر کے واپس افغانستان بھیج دیا گیا تھا۔ جرمن حکام اب اس افغان مہاجر کو واپس جرمنی لانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔جولائی کے مہینے ہی میں جرمنی کی ایک مقامی عدالت نے اسامہ بن لادن کے ایک محافظ کو ملک بدر کر کے تیونس بھیج دینے کے احکامات جاری کیے تھے۔ تاہم اس شخص کو ملک بدر کر دیے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہی حکام نے اس بات کا اعتراف بھی کیا تھا کہ تیونس میں اس شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے اس لیے ملک بدری کا فیصلہ جرمن قوانین کے مطابق درست نہیں تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In