8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”ہمیں قبول ہے“ سعودی فرمانروا نے عمران خان کی پیشکش قبول کر لی، خوشخبری آ گئی

”ہمیں قبول ہے“ سعودی فرمانروا نے عمران خان کی پیشکش قبول کر لی، خوشخبری آ گئی

”ہمیں قبول ہے“ سعودی فرمانروا نے عمران خان کی پیشکش قبول کر لی، خوشخبری آ گئی

20/09/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض (سچ نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نے وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی محل میں عشائیہ دیا جبکہ عمران خان نے سعودی فرمانروا اور ولی عہد کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کی جس دوران علاقائی و خطے کی امن و سلامتی اور مسلم امہ کو درپیش مسائل کے امور بھی زیر غور آئے اور دونوں ملکوں کی قیادت نے ہر موقع پر ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہونے اور سٹریٹجک امور مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ملاقات کے دوران مسئلہ فلسطین کے حل اور فلسطینیوں کے حقوق کیلئے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق ہوا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر اور کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کا معاملہ بھی اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم امہ کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کی حمایت، حق خودارادیت کیلئے کردار ادا کرے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مسلم دنیا میں تنازعات ہمیں کمزور کر رہے ہیں اس لئے مسلم دنیا میں کوئی تنازع نہیں ہونا چاہئے، افغانستان اور دیگر ملکوں کے تنازعات سے پاکستان پہلے ہی بہت متاثر ہوا ہے اور اب پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت میں کردار ادا کرنا چاہے گا۔ وزیراعظم نے سعودی قیادت سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کا معاملہ بھی اٹھایا۔

سعودی فرمانروا نے بعد ازاں وزیراعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی محل میں عشائیہ دیا اور وزیراعظم نے سعودی فرمانروا اور ولی عہد کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In