8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”ہمیں پاکستان میں حملے کے ثبوت دکھاﺅ“ایک اور بھارتی فوجی کی بیوہ نے آواز بلند کردی ،مودی کو مشکل میں ڈال دیا

”ہمیں پاکستان میں حملے کے ثبوت دکھاﺅ“ایک اور بھارتی فوجی کی بیوہ نے آواز بلند کردی ،مودی کو مشکل میں ڈال دیا

”ہمیں پاکستان میں حملے کے ثبوت دکھاﺅ“ایک اور بھارتی فوجی کی بیوہ نے آواز بلند کردی ،مودی کو مشکل میں ڈال دیا

07/03/2019
0 0
0
شئیرز
14
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز )بھارت میں اپوزیشن رہنماﺅں کے بعد اب بھارتی فوجیوں کے اہل خانہ نے بھی بالا کوٹ حملے میں ہلاکتوں کے ثبوت مانگنا شروع کردئیے ہیں ۔تقریباً ایک ہفتہ قبل ایک بھارتی فوجی کی بیوہ نے بالا کوٹ حملے کا ثبوت مانگا تھا ،گزشتہ روز بھی ایک بھارتی فوجی کے بھائی نے حملے کا ثبوت مانگتے ہوئے کہا تھا کہ میر ے گھر جس طرح لاش آئی ہے،بھارتی حکومت بالا کوٹ حملے کی اس طرح لاشیں دکھا کر ثبوت دے ۔اب پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی کی بیوہ سامنے آگئی ہے جس نے مودی سرکار سے بالا کوٹ میں ہونے والی ہلاکتوں کے ثبوت مانگ لیے ہیں ۔14فروری کو پلوامہ حملے میں ہلاک ہونے والے رام وکل کی بیوہ گیتا دیوی نے کہا کہ بھارت پاکستان میں فضائی حملے کا ثبوت دے ۔اس نے کہا کہ جس طرح پلوامہ حملے میں ہمارے جوانوں کی لاشیں ثبوت کے طور پر ہمارے پاس آئیں اس طرح پاکستان میں ہونے والے فضائی حملے کے ثبوت نہیں ملے۔ ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گیتا نے بتا یا کہ رام وکل نے اگلے مہینے گھر آکر نئے گھر کی تعمیر شروع کروانی تھی ،رام وکل کی موت تمام گھر والوں کے لیے صدمہ ہے۔رام وکل کی بہن نے کہا کہ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ بالا کوٹ میں درحقیقت کیا ہوا ہے ،اگر اس حملے میں تین سو لوگ مارے گئے تو پھر کچھ تو ثبوت سامنے آنے چاہئیں ،ہمیں کیسے یقین آئے گا کہ حملہ ہوا ہے اور اس کے نتیجے میں دہشت گرد مارے گئے ہیں ۔رام وکل کی ماں نے کہا کہ اگر حکومت کہتی ہے کہ بھارتی جوانوں کا بدلہ لے لیا ہے تو پھر اس کے ثبوت بھی پیش کیے جانے چاہئیں ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In