8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ہوٹل کے کمرے میں سرزد ہونے والی وہ غلطی جس کے باعث ایشوریہ رائے وویک اوبرائے کے ہاتھ سے نکل گئیں

ہوٹل کے کمرے میں سرزد ہونے والی وہ غلطی جس کے باعث ایشوریہ رائے وویک اوبرائے کے ہاتھ سے نکل گئیں

ہوٹل کے کمرے میں سرزد ہونے والی وہ غلطی جس کے باعث ایشوریہ رائے وویک اوبرائے کے ہاتھ سے نکل گئیں

26/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کی شادی کو 12 برس ہوچکے ہیں لیکن ان کے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے ساتھ چلنے والے افیئرز آج بھی زبان زد عام ہیں۔ بھارتی میڈیا پر ہر دن اس بارے میں کوئی نہ کوئی خبر چھپتی رہتی ہے جو مداحوں کیلئے انکشافات سے بھرپور ہوتی ہے۔بھارتی ٹی وی نیوز 18 نے بھی وویک اوبرائے اور ایشوریہ رائے کے افیئر کے حوالے سے ایک خبردی ہے۔نیوز 18 کے مطابق ایشوریہ رائے کا جب سلمان خان سے بریک اپ ہوا تو ان کا وویک اوبرائے سے افیئر خبروں کی زینت بن گیا۔ دونوں کی بات اس حد تک آگے بڑھ چکی تھی کہ ایشوریہ کی 30 ویں سالگرہ پر وویک نے انہیں 30 تحائف دیے۔ بات اتنی آگے جانے کے باوجود وویک اوبرائے نے ایک ایسی غلطی کردی جس کے باعث ایشوریہ رائے ان کے ہاتھ سے نکل گئیں۔جس وقت وویک اور ایشوریہ کامعاشقہ چل رہا تھا اس وقت سلمان خان شدید ذہنی تناﺅ میں تھے اور اکثر ایشوریہ کی فلموں کی شوٹنگ پر پہنچ کر ہنگامہ آرائی کرتے رہتے تھے۔ اس دوران وویک اوبرائے نے اپنے ہوٹل کے کمرے میں ایک پریس کانفرنس بلائی اور الزام عائد کیا کہ سلمان خان انہیں جان سے مارنے کی دھمکی کے فون کر رہے ہیں۔ ہوٹل کے کمرے میں بلائی جانے والی یہ پریس کانفرس وویک اوبرائے کیلئے ڈراﺅنا سپنا ثابت ہوئی اور اس کی وجہ سے ان کا سب کچھ چھن گیا۔وویک اوبرائے نے جس ایشوریہ کیلئے یہ قدم اٹھایا انہوں نے اس پریس کانفرنس کے بعد ان سے منہ موڑ لیا ۔ ایشوریہ رائے نے کہا کہ ان کا اس سب سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اور خاموشی سے وویک سے دوری اختیار کرلی۔اس پریس کانفرنس کے بعد وویک اوبرائے اور ایشوریہ رائے دونوں سے ہی فلم آفرز نے منہ موڑ لیا، وویک اوبرائے خود بھی اعتراف کرچکے ہیں کہ اگر ان کا سلمان خان کے ساتھ پنگا نہ ہوا ہوتا تو آج وہ بالی ووڈ انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہوتے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In