8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
یوتھ اولمپکس :ریسلر عنایت اللہ نے برونز میڈل جیت لیا

یوتھ اولمپکس :ریسلر عنایت اللہ نے برونز میڈل جیت لیا

16/10/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (روزنامہ سچ )  پاکستان کے لیے اعزاز، پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس میں پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیت لیا، قومی ریسلر نے امریکن ریسلر کو شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کیا۔ پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے تاریخ رقم کردی۔

عنایت اللہ نے یوتھ اولمپکس میں پاکستان کے لیے پہلا میڈل جیت لیا، امریکن ریسلر کو شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کرلیا۔ یہ نہ صرف ریسلنگ بلکہ کسی بھی کھیل میں رواں یوتھ اولمپکس کا پہلا میڈل ہے، عنایت اللہ یوتھ اولمپکس میں کوالیفائی کرنے والے واحد اتھلیٹ ہیں۔ قومی ریسلر نے 65 کلوگرام ویٹ کیٹگریز میں برونز میڈل جیتا۔

ریسلنگ کے مقابلے ارجنٹائن کے شہر بیونس آئرس میں ہوئے۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اور عنایت اللہ کے کوچ ارشد ستار کا کہنا ہے کہ عنایت اللہ پاکستان ریسلنگ کا مستقبل ہے، اگر حکومت کی جانب سے تھوڑی مدد اور اچھی ٹریننگ دی جائے تو عنایت کامن ویلتھ، ایشین اور اولمپکس سے بھی میڈلز لا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے عنایت اللہ ورلڈ اور ایشین بیچ کے کیڈٹ کیٹگری میں گولڈ میڈلز بھی جیت چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In