8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, جولائی 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
یوم دفاع روایتی ملی جوش جذبے سے منانے کی تیاریاں مکمل ،مقصد دشمنوں کو 1965کی یاد دلانا ہے :وزیر اعظم عمران خان کا شہدا ،غازیوں کو سلام

یوم دفاع روایتی ملی جوش جذبے سے منانے کی تیاریاں مکمل ،مقصد دشمنوں کو 1965کی یاد دلانا ہے :وزیر اعظم عمران خان کا شہدا ،غازیوں کو سلام

06/09/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز)  قوم آج فوم دفاع رواتی جوش و جذبے سے منا رہی ہے ، وزیر اعظم عمران خان نے رواں سال یوم دفاع کو منفرد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، یوم دفاع منانے کا مقصد دشمنوں کو 1965کی یاد دلانا ہے ،عالمی طاقتیں مقبوضہ کشمیر میں ظلم روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

تفصیلات کے مطابق 1965کی جنگ کے تریپن سال مکمل ہونے پر یومِ دفاع کی خصوصی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی، وزیرِاعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے۔1965کی جنگ قومی تاریخ کا درخشاں باب، شجاعت کی نئی تاریخ رقم، دشمن کو عبرت ناک شکست ہوئی۔ یومِ دفاع ملی جوش وجذبے کیساتھ منانے کی تیاریاں مکمل۔ مرکزی تقریب جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔اس موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ یوم دفاع ملی یکجہتی کا عکاس ہے اور اس کا مقصد دشمن قوتوں کو 1965کی یاد دلانا ہے ۔ ہم اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق کشمیر کا مسئلہ حل کیا جانا چاہئے ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے میں پاک فوج کے جرات کو سراہتا ہوں ۔ پاکستان پو ری دنیا کے ساتھ برابری اور باہمی تعاون پر مبنی تعلقات چاہتاہے ۔

یومِ دفاع کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ یومِ دفاع کی مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔تقریب میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، اراکینِ قومی اسمبلی، سینیٹ اور سول سوسائٹی کی اہم شخصیات کو دعوت نامے بھیجے گئے ہیں۔

جنگ ستمبر کی یاد میں 6 ستمبر کو نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد سمیت تمام نیول اور ائیر بیسز پر بھی خصوصی تقریبات ہوں گی جن میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا جبکہ اس موقع پر دفاعی ساز وسامان کی نمائش بھی کی جائے گی۔

لاہور فورٹریس سٹیڈیم میں بھی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تقریب میں جنگی سازوسامان کی نمائش، پیرا گلائیڈنگ، فری فال جمپنگ شامل ہے جبکہ فوجی جوان عملی مظاہرے بھی کریں گے۔تقریب میں ملٹری فورس اور ائیر فورس کے سازوسامان کی نمائش کی جائے گی۔ ائیر فورس کے جنگی جہاز کرتب دکھائیں گے جبکہ ملٹری فورس اپنے اسلحے کی نمائش کے گی۔

تقریب کا آغاز صبح سویرے سلامی دے کر کیا جائے گا جس کے بعد مختلف سکولوں کے بچے ملی نغمے اور ترانے پیش کریں گے۔ تقریب کا آغاز صبح 8 بجے ہو گا اور اختتام دوپہر 2بجے ہوگا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In