8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’یہ اتنا شور کیوں برپا ہے، ہم نے تو۔۔۔‘ امریکی صدر کے داماد نے سعودی ولی عہد سے صحافی کے قتل کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کیا …

’یہ اتنا شور کیوں برپا ہے، ہم نے تو۔۔۔‘ امریکی صدر کے داماد نے سعودی ولی عہد سے صحافی کے قتل کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کیا …

’یہ اتنا شور کیوں برپا ہے، ہم نے تو۔۔۔‘ امریکی صدر کے داماد نے سعودی ولی عہد سے صحافی کے قتل کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کیا ...

23/10/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(سچ نیوز) سعودی صحافی جمال خاشقجی کی استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے میں ہلاکت پر دنیا بھر میں شور مچا، جس پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کو فون کرکے ایسی بات کہہ دی کہ ہر سننے والا دنگ رہ جائے۔ میل آن لائن کے مطابق جمال خاشقجی کی پراسرار گمشدگی کے چند دن بعد 10اکتوبر کے روز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جیرڈ کشنر کو فون کیا اور کہا کہ ”جمال خاشقجی کی گمشدگی پر اتنا ہنگامہ کیوں برپا ہے۔اسے ہم نے تو لاپتہ نہیں کیا اور ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔“اس فون کال کے چند روز بعد ہی سعودی حکومت کی طرف سے جمال خاشقجی کی سفارت خانے میں مبینہ طور پر اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کے دوران موت واقع ہو جانے کا اعتراف کر لیا۔رپورٹ کے مطابق اس فون کال میں جیرڈ کشنر نے اور امریکہ کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے شہزادہ محمد کو ہدایت کی تھی کہ انہیں جلد از جلد جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔میل آن لائن کے مطابق گزشتہ دنوں سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے چھوٹے بیٹے صالح خاشقجی سے فون پر رابطہ کیا ہے اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In