8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
16رکنی کمیٹی کی سفارشات منظور،اتحادی جماعتوں کے وسیع تر اتحاد کے ’’ پلان آف ایکشن‘‘ پر عملدرآمد شروع

16رکنی کمیٹی کی سفارشات منظور،اتحادی جماعتوں کے وسیع تر اتحاد کے ’’ پلان آف ایکشن‘‘ پر عملدرآمد شروع

16رکنی کمیٹی کی سفارشات منظور،اتحادی جماعتوں کے وسیع تر اتحاد کے ’’ پلان آف ایکشن‘‘ پر عملدرآمد شروع

05/08/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز)ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے وسیع تر اتحاد  پر مشتمل ’’متحدہ اپوزیشن ‘‘ نے انتخابات میں دھاندلی کا نشانہ بننے والے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو ہر صورت 8اگست بروز بُدھ کو اسلام آباد پہنچنے کی باقاعدہ ہدایت کر دی، اتحادی قائدین نے پلان آف ایکشن سے متعلق 16رکنی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے، ڈویژنل اور ضلعی تنظیموں کو فوری طور پر انتخابی امیدواروں کو 8اگست کے دھرنے سے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی جبکہ ہارنے والے امیدواروں نے اسلام آباد کیطرف رخت سفر باندھ لیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن ، پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ مجلس عمل، عوامی نیشنل پارٹی اور دیگر قوم پرست جماعتوں پر مشتمل ہم خیال کے جماعتوں کے وسیع تر اتحاد کے قائدین نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی انتخابی احتجاجی حکمت عملی کے بارے میں سفارشات کی منظوری دے دی ہے، یہ سفارشات اتحاد کے اہم رہنما مشاہد حسین سید کی طرف سے بھجوائی گئی تھیں اور انہوں نے کمیٹی کے منٹس تیار کیے تھے۔ ذرائع نے دعوٰی کیا ہے کہ اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کے قائدین نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو 8اگست کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دیتے ہوئے ان پارٹیوں نے ڈویژنل و ضلعی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ فوری طور پر انتخابی دھاندلی کا نشانہ بننے والے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے رابطے شروع کر دیں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے احتجاجی دھرنے کے منصوبے سے آگاہ کریں اور جلد اسلام آباد پہنچنے کی کوشش کریں تا کہ بعد میں کسی مشکل صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ بعض ڈویژنوں اور اضلاع سے ان امیدواروں نے اسلام آباد کیطرف رخت سفر باندھ لیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In